لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان کے لیے ممنوعہ چیز استعمال کی تھی۔پی سی بی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈاکٹر نجیب سومرو جو اس وقت مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کامن ویلتھ گیمز ، پاکستان کا 101رکنی دستہ 14کھیلوں میں شرکت کریگا
کراچی(سید وزیر علی قادری)برمنگھم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا 101 رکنی دستہ 14 کھیلوں میں شرکت کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ لاہور میں پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کیا گیا۔اس موقع پر بعض کھیلوں کے تربیتی کیمپس اب تک بھی شروع نہ ہونے پر فیڈریشن کے نمائندوں مزید پڑھیں
نمائشی کرکٹ میچ یوٹیوبرز الیون نے جیت لیا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم نارتھ ناظم آباد میں فلڈ لائٹس مقابلوں میں پاکستان اسٹارز، یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور میڈیا واریئرز کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ لیگ مقابلوں کے بعد پاکستان اسٹارز اور یو ٹیوبرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ فائنل میں یو ٹیوبرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
حکومت کی طرف سے کوئی سپورٹ نہیں،والد شہروز کاشف
لاہور(جسارت نیوز) دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد نے حکومتی سپورٹ نہ ہونے کا شکوہ کردیا۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے کہا کہ کامیابیوں کا کریڈٹ سب لیتے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے جو سپورٹ ملنی مزید پڑھیں
شاہد آفریدی جونیئر لیگ کی ٹیم خریدنے کاخواہاں
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہد آفریدی پاکستان جونیئر لیگ کی فرنچائز ٹیم خریدنے کے خواہاں ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جونیئرلیگ میں فرنچائز ٹیم خریدنے کی خواہش ظاہرکی ہے۔شاہد آفریدی نے بیان میں کہا کہ پاکستان جونیئر لیگ کی ٹیم خریدنے کا ارادہ تو ہے مگر یہ کام اکیلا نہیں کر سکتا ابھی مزید پڑھیں
کائونٹی چمپئن شپ، حسن علی 24وکٹوں کے ساتھ سرفہرست
لندن (جسارت نیوز) انگلینڈ میں جاری کائونٹی چمپئن شپ میں حسن علی 24وکٹوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔ کائونٹی چمپئن شپ میں کئی پاکستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ بولنگ کے شعبے میں حسن علی اور میتھیو پوٹس 24، 24وکٹیں لے کر مشترکہ طور پر سر فہرست ہیں جبکہ محمد عباس مزید پڑھیں
فائیو اے سائیڈ ہاکی میں قومی ٹیم کی تیاری مکمل ہے ، ریحان بٹ
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں جاری ہے لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق اولمپئن اور کوچ ریحان بٹ نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح ہاکی فائیو میں بھی پاکستان کی کامیابی کے روشن امکانات ہوسکتے ہیں،یہ تیز ترین اور نیا فارمیٹ ہے جس میں بال میدان سے باہر نہیں مزید پڑھیں
سری لنکا میں کشیدہ صورتحال،کرکٹ آسڑیلیا کا ٹیم بھیجنے سے قبل جائزہ لینے کا فیصلہ
سڈنی:کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا اور آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیموں نے آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرنا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا میں بدامنی، مظاہروں اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے، کرکٹ آسٹریلیا شیڈول کے مطابق دورہ سری مزید پڑھیں
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سے نان اسٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی
سڈنی :آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آئندہ سیزن میں نان سٹاپ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی۔کرکٹ آسٹریلیا نے متعلقہ بورڈز کے ساتھ مل کر سیریز کو حتمی شکل دے دی، جون جولائی میں آسٹریلیا کا دورہ سری لنکا شیڈولڈ ہے، سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے مزید پڑھیں
رضوان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل سے قبل ممنوعہ دوا دینےکا انکشاف
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر نجیب اللہ سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل سے قبل محمد رضوان کے لیے ممنوعہ چیز استعمال کی تھی۔ پی سی بی ویب سائٹ کو انٹرویو میں ڈاکٹر نجیب سومرو جو اس وقت پاکستان مزید پڑھیں