کراچی (سید وزیر علی قادری) گزشتہ روز دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جونگا کو سر کرنے کے بعد ایک پیغام میں سرباز خان نے مداحوںز کا شکریہ اور اپنی محفوظ واپسی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ واضح رہے کہ انہوں نے تمام 14 بلند پہاڑوں کو سر کرنے کا عزم کر رکھا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
گجرات ٹائٹنز کے خلاف ممبئی انڈینز کی فتح
ممبئی(جسارت نیوز):انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینز نے گجرات ٹائٹنز کو 5 رنز سے شکست دے دی، ٹم ڈیوڈ کو 44 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ یہ ممبئی انڈینز کی لیگ میں دوسری فتح ہیجبکہ اس کو 8 میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ مزید پڑھیں
برطانیہ میں ایک وقت میں117 کھلاڑیوں سے ٹیبل ٹینس کھیلنے کا انوکھا ریکارڈ قائم
برائٹن(جسارت نیوز)برطانیہ میں ٹیبل ٹینس کے ایک کھلاڑی نے ایک وقت میں باری باری117 کھلاڑیوں سے مقابلہ کیا اور ہر عمر کے کھلاڑی نے ایک یا 2 مرتبہ گیند کو ضرور مخالف کی جانب پھینکا۔برائٹن ٹیبل ٹینس کلب کے سربراہ اور سینیئر کھلاڑی وین وائی ڑو نے برائٹن کے بازار میں یہ مقابلہ سجایا۔اس میں مزید پڑھیں
ساؤتھ ایشین جونئیر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم مالدیپ پہنچ گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ ایشین جونئیر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا 16 رکنی دستہ مالدیپ پہنچ گیا۔قومی ٹیم اور آفیشلز نے کراچی سے اڑان بھری، آج سے 11 مئی انڈر 19 اور انڈر 15 کیٹگری میں ٹیم اور سنگلز ایونٹس میں لڑکے اور لڑکیاں ملک کی نمائندگی کریں گے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ مزید پڑھیں
کارلوس الکاراز نے رافیل نڈال کو میڈرڈ اوپن ٹینس کوارٹر فائنل میں ہرا دیا
میڈرڈ(جسارت نیوز) اسپین کے کارلوس الکاراز نے میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں رافیل نڈال کو ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں کارلوس الکاراز کا مقابلہ سربین ٹینس اسٹار نوویک جوکووچ سے ہوگا۔اے ٹی پی کے زیر اہتمام میڈرڈ اوپن میں 19سالہ ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز نے شاندار مزید پڑھیں
انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی تباہ کن بولنگ
لندن(جسارت نیوز)انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں فاسٹ بولر محمد عباس کی تباہ کن بولنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا۔پاکستانی فاسٹ بولر نے ٹورنامنٹ میں ہمپشائر کی طرف سے گلوسٹر شائر کی 6وکٹیں اڑا دیں۔محمد عباس نے 17 اوورز میں صرف 45 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں جس کے بعد میچ میں ہمپشائر کے جیتنے مزید پڑھیں
ایشیا کپ اور کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کیلیے ہاکی کا تر بیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ کی تیاری کے لئے 24 کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا.قومی ہاکی کیمپ آج سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا اور 2 جون تک جاری رہے گا. اولمپین خواجہ جنید کیمپ مینجر،سیگفرائیڈ ایکمین ہیڈ کوچ, اجمل خان لودھی,اولمپیئن وسیم احمد مزید پڑھیں
ینگ پاک فلیگ کلب نے نہال صدیقی میموریل رمضان کر کٹ فیسٹول جیت لیا
شاعر نہال صدیقی رمضان کر کٹ فیسٹول کے فائنل میں عتیق صدیقی محمد افضل کو ایک ہزار کیش ایوارڈ مین آف دی میچ پیش کر رہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) ینگ پا ک فلیگ کلب ملیر نے پنجاب سی سی شاہ فیصل کو8 وکٹوں سے شکست دیکر شاعر نہال صدیقی میموریل اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ینگ پا مزید پڑھیں
محمد راشد میموریل رمضان کپ،لوسٹ بوائز کلب نے جیت لیا
مہمانِ خصوصی حنیف گوہر آل کراچی راشد میموریل رمضان کر کٹ ٹورنامنٹ کی ونر ٹرافی لوسٹ بوائز کلب کے کپتان کو پیش کر رہے ہیں شفیق کاظمی، ناظم جمال،دانش جمیل نمایان ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیلکن اسپورٹس کے زیرِ اہتمام چوتھاآل کراچی محمد راشد میموریل رمضان کپ2022لوسٹ بوائز کلب نے جیت لیا،فائنل میں انفائنائٹ کا رپوریشن مزید پڑھیں
کامران اکمل شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے
لاہور: قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کرتے ہیں مگر آپ اس طرح لالا پر تنقید مزید پڑھیں