کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کرلی، اس بار انہوں نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین کنچن جنگا کو سر کیا۔نییال کے پہاڑی سلسلے میں واقع یہ چوٹی 8568 میٹر بلند ہے، 20 سالہ کو ہ پیما شہروز کاشف تیسری بلند ترین چوٹی سر مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
بین اسٹوکس نے کائونٹی میں 17چھکے لگا کر تاریخ رقم کردی
لندن (جسارت نیوز)انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں ایک اننگز میں 17 چھکے لگا کر تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق بین سٹوکس نے انگلینڈ کا کپتان مقرر ہونے کے بعد اپنی پہلی فرسٹ کلاس اننگز میں ڈرہم کی طرف سے کھیلتے ہوئے وورسٹر شائر کے خلاف 88 گیندوں مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈکپ ، فیفا کو فائنل کیلیے 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
یوئیفا چمپئنز لیگ سیمی فائنل ٹو میں مارسلی اور فیونورڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر کراچی (اسٹاف رپورٹر)رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈکپ کو دیکھنے کے لے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ میچز کو مزید پڑھیں
پاکستانی ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ مفید رہا، کوچ سیگفرائیڈ ایکمین
لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اور ہیڈ کوچ پاکستان پہنچنے کے بعد لاہور ائرپورٹ سے باہر آرہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ مکمل کرکے گزشتہ روز علی الصبح5 بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کیلیے مزید پڑھیں
دانش سستی شہرت کیلئے الزام تراشی کر رہا ہے، شاہد آفریدی
کراچی:قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق اسپنر دانش کنیریا کے الزامات پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور مزید پڑھیں
بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والدین کے لیے قیمتی تحائف لائے
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم عمرے سے واپسی پر والد، اعظم صدیقی کے لیے غلافِ خانہ کعبہ اور والدہ کے لیے کنگن کا تحفہ لائے ہیں۔بابر اعظم نے رمضان کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کی، اس دوران انہوں نے خانہ کعبہ کے غلاف کی تیاری میں بھی حصہ لیا۔ بابر مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈ کپ:اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
دوحہ: فٹبال کا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 رواں سال قطر میں ہوگا، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔ فیفا کو 18 دسمبر کو کھیلے جانے والے اس فائنل کے لیے اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئی
تفصیلات کے مطابق قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ مکمل کرکے صبح پانچ بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئی، اس موقع پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کیلئے دورہ یورپ نہایت مفید رہا، کھلاڑیوں نے یورپین کھلاڑیوں کے ساتھ کھیل کر بہت کچھ سیکھا، ان تجربات کی روشنی میں مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایشین گیمز کرونا کی بڑھتی صورتحال کے باعث ملتوی
لاہور: رواں سال ستمبر میں چین میں ہونے والی ایشین گیمز کو کرونا کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر منتظمین کی جانب سے ایشین گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ گیمز 10 ستمبر سے مزید پڑھیں