ویب ڈیسک — کھیلوں کے مقابلوں پر کرونا کے وار ابھی ختم نہیں ہوئے۔ چین کے شہر ہانگجو میں رواں برس ستمبر میں ہونے والے 19ویں ایشین گیمز بھی کرونا کے ممکنہ پھیلاؤ کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں۔ چین کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق 19ویں ایشین گیمز مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
لاہور قلندرز نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی۔لاہور قلندرز اپنے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اسپورٹس ہیلتھ کیئر کی سہولت کا ارادہ رکھتی ہے جس کے لیے لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اسپورٹس میڈیسن اور ہیلتھ کیئر کی سہولیات کی فراہمی کے لیے دبئی مزید پڑھیں
انگلش کائونٹی،لنکا شائر کے حسن علی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا
لندن (جسارت نیوز)انگلش کائونٹی کرکٹ کلب لنکا شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے شاندار کاکردگی کے باعث اہم اعزاز اپنے نام کر لیا۔حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ دو بار اننگز میں 5، 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔حسن علی نے ہیمشائر کے خلاف مزید پڑھیں
روسی کھلاڑیوں پر پابندی غیرمنصفانہ ہے، رافیل نڈال
میڈرڈ(جسارت نیوز)اسپین کے مشہور ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے ومبلڈن میں روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔ 21گرینڈ سلیم جیتنے والے اسٹار رافیل نڈال کا ماننا ہے کہ آل انگلینڈ کلب نے سخت ترین فیصلہ کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ پابندی ہٹانے کے لیے مداخلت مزید پڑھیں
ویسٹبری قومی سینئرز ،جونیئرز ٹینس کا آغاز مئی میں ہوگا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کا انعقادکیاگیا۔ ماڈرن کلب کراچی کے ہارڈ کورٹس میں 14-20 مئی کے دوران 19ویں ویسٹ بری نیشنل سینئرز اینڈ جونیئرز ٹینس چمپئن شپ۔ ویسٹبری گروپ اس ہفتے طویل قومی پی ٹی ایف گریڈ ون ٹورنامنٹ کا اسپانسر ہے۔ ایونٹس جونیئرز مزید پڑھیں
عالمی رینکنگ ، پاکستان تینوں فارمیٹ کے ٹاپ 5میں شامل
دبئی(جسارت نیوز)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ رینکنگ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے اور آسٹریلیا کے رینکنگ پوائنٹس 119 سے بڑھ کر 128 مزید پڑھیں
ہمارا مڈل آرڈر ابھی تک غیر متزلزل ہے،محمد حفیظ
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کے سابق کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم ابھی تیار نہیں ہے۔محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میں امید اور دعا کر رہا ہوں کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔ایک نجی چینل کو مزید پڑھیں
لیجنڈ فٹبالر میراڈونا کی شرٹ ایک ارب روپے سے زائد میں فروخت
لندن (جسارت نیوز)ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیاگو میراڈونا نے نیلام ہونے والی شرٹ 1986 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف پہنی تھی، جس میں انہوں نے 2 یادگار گول مزید پڑھیں
سائوتھ ایشین گیمز ،بیس بال ٹیم کی تیاریوں کا آغاز پیر سے ہوگا
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر علی شاہ کولمبو میں ہوئے ویسٹ ایشیا بیس بال کے سلور میڈل کے ساتھ رنراپ کپ وصول کرتے ہوئے کوٹری(جسارت نیوز) سائوتھ ایشین گیمز اور ایشین گیمز کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال کی جانب سے ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ احسن قدم ہے۔ پہلے مرحلے میں پچرز مزید پڑھیں
ریال میڈرڈ یوئیفا چمپئنز لیگ کے فائنل میں
یوئیفا چمپئنز لیگ،ریال میڈرڈ کا سیمی فائنل میں مانچسٹرسٹی کو شکست دینے کے بعد گروپ فوٹو میڈرڈ (جسارت نیوز)ریال میڈرڈ نے سیمی فائنل لیگ ٹو کے دوسرے میچ میں مانچسٹر سٹی کو انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد 1۔3 سے ہرا کر یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا جہاں اس کا مقابلہ مزید پڑھیں