پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی۔ بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرہ ادا کرنے کے بعد غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
فرانسس ٹیافو اورا سیبسٹن بیز ایسٹوریل اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
لزبن(جسارت نیوز)فرانسس ٹیافو اورا سیبسٹن بیز نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ایسٹوریل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، اے ٹی پی کے زیر اہتمام ایسٹوریل اوپن کے دلچسپ مقابلے پرتگال میں جاری ہیں، ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں امریکا کے فرانسس ٹیافو نے ہم وطن حریف سیبسٹن کورڈا مزید پڑھیں
ویٹ لفٹرز اورفیڈریشن پر پابندی کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے چھ ویٹ لفٹرز اور فیڈریشن پر پابندی کا امکان ہے، ان کے متعلق فیصلہ آئندہ ہفتے آسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 6 ویٹ لفٹرز اس وقت معطل ہیں، جس میں طلحہ طالب سمیت کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے تین ویٹ لفٹرز بھی مزید پڑھیں
پی ایس ایل کا 8واں ایڈیشن فروری میں چار شہروں میں ہوگا
لاہور(جسارت نیوز) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)کا آٹھواں ایڈیشن آئندہ برس فروری اور مارچ میں سجنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ اور اس کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان کا دورہ کریگی جس کے بعد پاکستان سپر لیگ 8 کا میلہ سجے گا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
بریڈا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
بریڈا(جسارت نیوز) نیدرلینڈز کے شہر بریڈا میں معروف پاکستانی کاروباری شخصیت مظہر حسین نے پاکستانی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا- جس میں سفارتخانہ پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن محمد واصف، کمرشل قونصلر راؤ رضوان اور پاکستانی کمیونٹی کی دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔میزبانوں نے ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا مزید پڑھیں
رئیل میڈرڈ 35 ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپئن بن گیا
لندن (جسارت نیوز)دنیائے فٹ بال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے 2 گول کی بدولت اسپینائیول کو 0-4 سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے 4 میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رئیل میڈرڈ کو ٹائٹل کے حصول مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے دوران اسپین کیلیے روانہ
بریڈا (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے دوران اسپین کیلئے روانہ ہوگئی ،جہاں اسپینش ٹیم سے 3 مئی اور 4 مئی کو دو میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس حوالے سے ٹیم منیجر اولمپیئن خواجہ جنید نے کہا کہ الحمداللہ دورہ یورپ کے دوران کھلاڑیوں نے ہالینڈ اور ورلڈ چمپیئن بلجیم کیساتھ کھیل کر مزید پڑھیں
حبیب یونیورسٹی نے ایچ کے انٹر یو نیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایچ کے اسپورٹس اینڈ ایونٹ آرگنائزر کی جانب سے ایچ کے انٹر یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کی بارہ ٹیموں نے حصہ لیا۔اقرا یونیورسٹی ، این ای ڈی یونیورسٹی، محمد علی جناح یونیورسٹی، شہید بے نظیر بھٹو دیوان یونیورسٹی،حبیب یونیورسٹی،کراچی یونیورسٹی، سر سید یونیورسٹی، بے نظیر بھٹو مزید پڑھیں
پی سی بی ہمیشہ دوسرے بورڈز کی سنتا آیا ہے،رمیز راجا
لاہور (جسارت نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ چیزیں غیر ملکی ٹیموں کے مطابق نہ ہوں تو وہ دورہ نہیں کریں گی۔غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے رمیز راجا کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ہمیشہ دوسرے کرکٹ بورڈز کی سنتا آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی مزید پڑھیں
کائونٹی چمپئن شپ، مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو ہرادیا
لندن: کائونٹی چمپئن شپ ، مڈل سیکس محمد رضوان کو آئوٹ کرنے کے بعد ڈربی شائر کے بولر خوشی کا اظہار کررہے ہیں ، دوسری تصویر میں پجارا سنچری بنانے کے بعد داد وصول کررہے ہیں لندن(جسارت نیوز)انگلش کائونٹی چمپئن شپ میں مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، چار مزید پڑھیں