@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
لارڈز گرائونڈ، شاہین شاہ آفریدی کے مداحوں کی بڑی تعداد امڈ آئی
لندن (جسارت نیوز)پاکستانی لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے لارڈز کرکٹ گرائونڈ کے باہر مداحوں کی بڑی تعداد کو آٹوگرافز دیے۔شاہین شاہ آفریدی نے کائونٹی چیمپئن شپ کے دوران مداحوں سے ملاقات کی اور لارڈز کرکٹ گرائونڈ کے باہر مداحوں کو آٹوگراف دیے، شاہین شاہ آفریدی رواں کائونٹی چمپئن شپ میں مڈل سکس مزید پڑھیں
یوئیفا چیمپئنز لیگ، کرسٹیانو رونالڈو 140گول کے ساتھ سر فہرست
میڈرڈ(جسارت نیوز)وئیفا چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو سرفہرست ہیں۔ارجنٹینا کے سپر اسٹار لیونل میسی 125گول کے ساتھ دوسرے جبکہ پولینڈ کے روبرٹ لیوانڈوسکی 86ول کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔فرانسیسی کھلاڑی کریم بینزیما صرف ایک گول کے فرق سے لیوانڈوسکی مزید پڑھیں
بلجیم نے ہاکی میچ میں پاکستان کو 5-1 سے ہرا دیا
برسلز(جسارت نیوز)بلجیم نے ہاکی میچ میں پاکستان کو بآسانی5-1سے شکست دے دی، پاکستان کی طرف سے واحد گول محمد رضوان نے کیا، تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ کے تیسرے میچ میں میزبان ٹیم بلجیم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا،بلجیم کے کھلاڑی پورے میچ میں چھائے رہے، پہلے دو مزید پڑھیں
لیور پول کلب ، جورجین کلوپ 2026تک منیجر تعینات
لندن (جسارت نیوز)انگلش پریمئیر لیگ کے کلب لیور پول فٹ بال کلب نے اعلان کیا ہے کہ جورجین کلوپ کو 2026تک بطور مینجر منتخب کر لیا گیا ہے۔جرمنی سے تعلق رکھنے والے جورجین کلوپ کا پچھلا معاہدہ 2024میں ختم ہونا تھا، جورجین کلوپ نے کہا کہ وہ اس معاہدے پر دستخط کرنے پر بے حد مزید پڑھیں
ڈوپنگ رولز کی خلاف ورزی،پاکستان کے مزید 4 ویٹ لفٹرمعطل
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈوپنگ رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کے مزید چار ویٹ لفٹرمعطل ہوگئے جب کہ فیڈریشن پر بھی پابندی کا امکان ہے۔طلحہ طالب اور ابوبکر کے بعد چار مزید پاکستانی ویٹ لفٹرز کو معطل کردیاگیا۔ مجموعی طورپر چھ ویٹ لفٹرز کے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی رپورٹ ہونے کے بعد ویٹ لفٹرز مزید پڑھیں
شعیب اختر، شین واٹسن اور ڈی ویلیئرز کے درمیان دلچسپ گفتگو کا تبادلہ
راولپنڈی: دنیائے کرکٹ کے جانے مانے ریٹائرڈ کرکٹرز شعیب اختر، شین واٹسن اور اے بی ویلیئرز کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو کا تبادلہ جس میں تینوں ریٹائرڈ کھلاڑیوں نے اپنے کیریئر کو یاد کیا۔ شعیب اختر کی جانب سے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال پھینکنے والے میچ کو کرکٹ آسٹریلیا مزید پڑھیں
مسلمانوں سے غیر انسانی سلوک، جرمن فٹبالر کی مودی حکومت پر تنقید
برلن(جسارت نیو) جرمنی کے اسٹار فٹبالر میسوت اوزل نے بھارتی مسلمانوں کے ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمن فٹبالر میسوت اوزل نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ لیل القدر کی مقدس رات کے دوران ہندوستان میں مزید پڑھیں
اقبال قریشی فٹبال،نارتھ برادرز کلب فائنل میں داخل
اقبال قریشی فٹبال ٹورنامنٹ میں نارتھ برادرز کا میچ سے قبل لیاگیا گروپ فوٹو کرا چی (اسٹاف رپورٹر ) دوسرا ٓل کراچی محمد اقبال قریشی میموریل فلڈ لا ئیٹ سیون سا ئیڈ رمضان المبارک فٹبال ٹورنا منٹ زیر اہتمام فیڈرل یو نا ئیڈ فٹبال کلب ڈسٹر کٹ سینٹر ل ایف سی ایریاٹینکی فٹبال گرائونڈ پر مزید پڑھیں
ٹوٹل انرجی نے کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ٹرافی جیت لی
کراچی جم خانہ رمضان ٹرافی کی فاتح ٹیم کے کپتان مہمان خصوصی ندیم عمر سے ٹرافی وصول کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول ٹوٹل انرجی نے جیت لیا، فائنل میں آئی ایم آئی عمر کو54 رنز شکست کا سامنا کرنا مزید پڑھیں