مکہ مکرمہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری کی سعادت حاصل کرلی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔بابر اعظم کو اس رمضان میں عمرہ کے دوران غلاف کعبہ کی تیاری کا حصہ بننے کا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں سیزن کیلئے 4 شہروں کو فائنل کرلیا گیا ہے، پی سی بی
@2021 – All Right Reserved. Designed
رئیل میڈرڈ کی اسپینائیول کو 0-4 سے شکست، لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرلیا
دنیائے فٹ بال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے 2 گول کی بدولت اسپینائیول کو 0-4 سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے 4 میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق رئیل میڈرڈ کو ٹائٹل کے مزید پڑھیں
فرانسس ٹیافو اور البرٹ راموس نے ایسٹوریل اوپن کے سیمی فائنل میں
لزبن (جسارت نیوز)فرانسس ٹیافو نے ڈیوڈو وچ فوکینا، البرٹ راموس نے فرنینڈو ورڈاسکو، سیبسٹن بیز نے رچرڈ گیسکٹ اورا سیبسٹن کورڈا نے بنجمن بونزی کو ہرا کر ایسٹوریل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، اے ٹی پی کے زیر اہتمام ایسٹوریل اوپن کے دلچسپ مقابلے پرتگال میں جاری ہیں، ٹورنامنٹ مزید پڑھیں
اعصام الحق کو ایسٹوریل اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست
لزبن(جسارت نیوز)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ جوڑی برطانیہ کے جمی مرے اور نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
چیلسی کلب کو خریدنے کیلیے اربوں ڈالرز کی پیش کش
کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف برطانوی بزنس مین جم ریٹکلف نے انگلش پریمئیر لیگ کے نامور فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لئے اربوں ڈالرز کی پیش کش کر دی ہے۔برطانوی تاجر جم ریٹکلف نے گزشتہ روز پریمیئر لیگ کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 5.3 بلین ڈالرز کی پیش کش کی ہے۔چیلسی فٹ بال کلب مزید پڑھیں
رمیز راجا کوحکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا‘ عاقب جاوید
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اخلاقیات کی بات کرتا ہوں اور اخلاقیات یہ کہتی ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو حکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا، اب مجھے نہیں علم وہ اب تک کیوں نہیں گئے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے سفیر ظہیر جنجوعہ کا قومی ہاکی ٹیم کے دورہ بلجیم کا خیرمقدم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلجیم میں پاکستان کے سفیر ظہیر جنجوعہ نے پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے دورہ بیلجیم کا خیرمقدم کرتے ہوئے بلجیم کے ہاکی کے لیجنڈا سٹیفن بلوشر کی پاکستان ہاکی ٹیم کی حمایت کے لئے دورے پر ان کاشکریہ اداکیا۔ ہفتہ کو اپنیبیان میں ظہیر جنجوعہ نے پاکستان کی ہاکی ٹیم نے عالمی اور اولمپک مزید پڑھیں
شان مسعود کو تینوں فارمیٹس میں نمائیدگی کا موقع ملنا چاہیے ، محمد حفیظ
لاہور(جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے سلیکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ اوپنر شان مسعود بہترین فارم میں انہیں تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع دینا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان محمد حفیظ نے شان مسعود کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’انگلش کاؤنٹی چمپئین شپ میں مزید پڑھیں
کاؤنٹی کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولر ز نے اپنی دھاک بٹھا دی
لندن(جسارت نیوز) انگلش کاؤنٹی کرکٹ چمپئن شپ کے میچز میں حارث رؤف کے 5 شکار جب کہ شاہین آفریدی نے میچ میں 4 وکٹیں اڑا دیں۔انگلش کاؤنٹی کرکٹ چمپئن شپ میں کینٹ کیخلاف یارکشائر کے لیے حارث رؤف نے پہلی اننگز میں 14 اوورز میں 65 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔ناٹنگھم شائر کیخلاف ووسٹرشائر مزید پڑھیں