کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے آئی یوتھ ضلع کورنگی کے تحت 15روزہ جے آئی یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ راجپوت اسپورٹس اپنے مدمقابل شجاع اسپورٹس کو2 رنز سے شکست دے کر فاتح قرارپائی ۔آخری گیند پر شجاع اسپورٹس کو 6 رنز درکار تھے ۔شجاع اسپورٹس کے کپتان نے زور دار ہٹ لگائی اور بالکل بائونڈری لائن کے قریب مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سینئر 40اوورکرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی کراچی کے سپرد
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اگلے سال 23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی میں افتتاحی سینئرز اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ بات پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان نے ایک بیان میں کہی۔ورلڈ کپ اوور 40/50 کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے کل 40 سال سے زیادہ عمر مزید پڑھیں
پی سی بی کی مالی بے ضابطگیاں ، 3سال بعد بھی اڈٹ نہ ہوسکا
کراچی(سید وزیر علی قادری)حکومت کی تبدیلی پر 3سال سے تعطل کا شکار پاکستان کرکٹ بورڈ کا سالانہ جنرل باڈی کا اجلاس مئی کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہے۔اس سے قبل آخری مرتبہ میٹنگ نجم سیٹھی کے دور میں ہوئی تھی۔ نئے آئین کے تحت گزشتہ 3 سال میں بورڈ جنرل باڈی میٹنگ نہ کرا سکا۔، مزید پڑھیں
ارحم انٹر پرائز نے چینلنجرز رمضان کرکٹ کپ جیت لیا
ارحم انٹر پرائز ٹیم کا چینلجرز رمضان کرکٹ کپ کی ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیلنجرزرمضان کرکٹ ٹرافی اسپورٹکس ٹورنامنٹ میں کراچی سے 8 ٹیموں نے حصہ لیاجس میں چہیپا اسٹرائیکر ، آئی بی اے ایمپلائز کرکٹ کلب ،براق موٹرز، ابوبکر ایسوسی ایٹس ، ارحم انٹرپرائزز،سملینڈز، ابان اسپورٹس، ڈاؤن ٹاؤن چوہدریز کی ٹیمیں شامل مزید پڑھیں
بلیز رمضان کرکٹ، ٹائٹل ایم آئی اے فائونڈیشن نے جیت لیا
بلیز رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ساتھ لیاگیا گروپ فوٹو کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بلیز رمضان کرکٹ لیگ کے کھیلے گئے فائنل میچ میں ایم آئی اے فاؤنڈیشن نے ڈی ایچ اے نائٹ کو5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ڈی ایچ اے نائٹ نے ٹاس جیت مزید پڑھیں
ہالینڈ نے دوسرے ہاکی میچ میں پاکستان کو 4-1سے ہرا دیا
ایمسٹرڈیم :پاکستانی کھلاڑی ہالینڈ کے خلاف گول کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں ایمسٹرڈیم (جسارت نیوز)دورہ یورپ کے دوران ہالینڈ نے دوسرے ہاکی میچ میں پاکستان کو 4-1گولز سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے واحد گول عبدالمنان نے کیا، گرین شرٹس نے پہلے میچ میں ہالینڈ کے خلاف 3-5 سے کامیابی مزید پڑھیں
دورہ یورپ نیدرلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا
بریڈا : تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں4 گول سے ہرادیا،قومی ٹیم کی جانب سے واحد گول عبدالمنان نے کیا، نیدرلینڈ ہاکی ٹیم نے دوسرے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو 1-4 سے شکست دے دی، کھیل کے آغاز ہی میں پاکستان کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان ایشیا کپ کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہے، اولمپیئن آصف باجوہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ ہم نے با ضابطہ طور پر ایشیا کپ 2022 کی تیاری کے لیے دورہ یورپ کے دوران نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن سے میچز کی درخواست کی تھی ، نیدرلینڈ نیشنل ہاکی ایسوسی ایشن نے اس حواکے سے ہمیں مثبت جواب دیا اور مزید پڑھیں
یوکرین کے خلاف جارحیت؛ روسی کھلاڑیوں پر فٹ بال کے بعد ٹینس کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی
کراچی — روس کو یوکرین کے خلاف جارحیت پر عالمی سطح پر تنہائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہےاب کھیل کے میدان میں بھی کئی عالمی مقابلوں میں روس کے کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا ماسکو کی رکنیت معطل کر چکی ہے تو ومبلڈن ٹینس مزید پڑھیں
یوکرین کے خلاف جارحیت؛ روسی کھلاڑیوں پر فٹ بال کے بعد ٹینس کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی
یہ پہلا موقع نہیں کہ ومبلڈن نے قومیت کی بنیاد پر کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی لگائی ہے۔ اس سے قبل دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی اور جاپان کے ٹینس اسٹارز پر بھی پابندی عائد کی گئی تھی۔