انوار احمد خان ٹیم نے الصغیر رمضان ہاکی لیگ جیت لی

مہمان خصوصی وسیم قریشی الصغیر رمضان ہاکی لیگ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دیتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)پہلی الصغیر فائیو اے سائیڈ رمضان نائٹ ہاکی لیگ میں اولمپین انوار احمد خان کی ٹیم نے چمپئن شپ جیت لی ۔ اولمپین اختر حسین کی ٹیم نے دوسری، اولمپین عبدل وحید خان کی ٹیم نے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے میگا اسٹار لیگ کے آغاز کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کے سابق کپتان اور لیگ سپنر شاہد آفریدی نے کو میگا سٹارز لیگ کے آغاز کا اعلان کیا جو اس سال ستمبر میں ہوگی۔ لیگ کا مقصد سابق کرکٹرز، کھلاڑیوں اور سپورٹس سے جڑے صحافیوں کی مالی مدد کرنا ہے اور اسے T10 فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ سابق لیجنڈ کرکٹرز انضمام الحق، مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے،شاہد آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے۔ لاہور میں میگا اسٹار لیگ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ کو خود مختار ہونا چاہیے، معاملات کو مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان

لاہور: قومی کرکٹرز کے نئے سنٹرل کنٹریکٹ کے لیے ابتدائی بات چیت کا آغاز ہو گیا ہے ، قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوگی، نئے کنٹریکٹ میں رد و بدل کا امکان ہے۔ 20 قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی ، پی مزید پڑھیں

دورہ یورپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدر لینڈ کو3کے مقابلے میں 5گول سے ہرادیا

بریڈا: دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا اور نیدر لینڈ ہاکی ٹیم کو3 کے مقابلے میں 5گول سے ہرادیا رضوان نے ہیٹرک اسکور کی ،تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم نے پہلے میچ میں نیدرلینڈ کو شکست دے دی کھیل کے آغاز میں مزید پڑھیں

ہاکی ایشیا کپ: تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق اور شیڈول کا باقاعدہ اعلان

جکارتہ: ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشیا کپ ہاکی کی تاریخوں اور ٹیموں کی تصدیق کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ ترجمان فیڈریشن کے مطابق ایشیاکپ ہاکی 23 مئی سے یکم جون تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلا جائےگا۔ ایونٹ میں پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، جاپان، کوریا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور اومان کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ مزید پڑھیں

پہلا سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام اختتام پزیر ہوگیا

کراچی :سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام پہلا سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام اسپورٹس بورڈ کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں اختتام پزیر ہوگیا،مزکورہ کورس کا انعقاد فائیوڈان کورین ماسٹر سیونگ اوہ چوئی کی زیر نگرانی ہوا، جنہیں کراچی میں اس کورس کے انعقاد کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے مزید پڑھیں

کائونٹی چمپئن شپ، مڈل سیکس نے گلیمورگن کو اننگز اور 82 رنز سے ہرا دیا

لندن (جسارت نیوز)انگلش کائونٹی چمپئن شپ میں مڈل سیکس نے گلیمورگن کو اننگز اور 82 رنز سے ہرا دیا، مڈل سیکس کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 214 رنز کی برتری کے ساتھ 336 رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی، جان سمسن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 104 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ کا 100واں گول، رونالڈو نے آنجہانی بیٹے کے نام کردیا

مانچسٹر (جسارت نیوز) اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش پریمیئر لیگ میں گول کی سنچری بنادی اور اپنا 100واں گول بیٹے کے نام کردیا، اہم میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ آرسنل نے شکست کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی۔انگلش پریمیئر لیگ کے اہم میچ میں آرسنل نے مانچسٹر یونائیٹڈ ایک کے مقابلے میں تین گول مزید پڑھیں