لندن: انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں لارڈز میں پہلی مرتبہ افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یارکشائر کرکٹ کلب میں عظیم رفیق کے ساتھ ہونے والے نسل پرستی کے اسکینڈل کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مثبت ثقافت کو مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کو آئی سی سی میں نیا عہدہ مل گیا
لندن: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹیو وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ائی سی سی) کے نئے جنرل مینجر منتخب ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹیو پی سی بی وسیم خان ائی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ منتخب یوئے ہیں جو اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں مزید پڑھیں
انگلش فٹبالر کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی
لندن: ہیری میگیور کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان ہیری میگیورکے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے تاہم مقامی پولیس نے ان کے گھر کی پوری طرح جانچ پڑتال کے بعد کلیئر قرار دے دیا۔ انگلش مڈفیلڈر منگیتر اور مزید پڑھیں
محمد عامر کا انگلش کلب گلوسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، لندن روانہ
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انگلش کلب گلوسٹر شائر کے ساتھ معاہدہ کرلیا، وہ لندن روانہ ہوگئے۔ کلب نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر جاری بیان میں محمد عامر کو گلوسٹر شائر میں خوش آمدید کہا۔ یہ بھی کہا گیا کہ ہمیں پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر کیساتھ معاہدے کا اعلان مزید پڑھیں
فارم میں واپسی کے ساتھ ہی حسن علی کے چہرے کی مسکراہٹ بھی لوٹ آئی
لاہور: فارم کی واپسی سے پیسر حسن علی کے چہرے کی مسکراہٹ بھی لوٹ آئی۔انگلش کاو¿نٹی کرکٹ چیمپئن شپ کے مانچسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں حسن علی نے لنکا شائر کی جانب سے تباہ کن بولنگ کی، انھوں نے کہا کہ میرا ٹی ٹوئٹنی ڈیبیو بھی یہیں ہوا تھا اور کاونٹی میں پہلا مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی نے 7ویں بار ورلڈ نمبر 1 ٹیسٹ بیٹر مارنس لبوشین کو آؤٹ کر دیا
لندن: پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی اور ورلڈ نمبر 1 ٹیسٹ بیٹر مارنس لبوشین کا مقابلہ اسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز کے بعد اب کاونٹی چیمپئن شپ میں بھی جاری ہے۔ یہ 7ویں بار ہے کہ شاہین نے لبوشین کو ریڈ بال کرکٹ میں آؤٹ کیا ، میچ کی پہلی اننگز میں بھی شاہین نے مزید پڑھیں
بابر اعظم کو چیلنجز قبول کرنے اور خطرات مول لینے کیلئے تیار رہنا چاہیے،معین خان
کراچی : قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا کہ بابر اعظم کو تینوں فارمیٹ کا کپتان برقرار رکھنے میں کوئی حرج نہیں، نوجوان بیٹر کی کارکردگی میں تسلسل ہے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ان کو بااختیار بھی بنایا ہے بابر اعظم کو اپنے مزاج میں تھوڑی تبدیلی لاتے ہوئے مزید پڑھیں
انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں‘ ائن مورگن
لندن (آئی این پی) انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز آئن مورگن نے کہا ہے کہ ان کا جو روٹ کی جگہ ٹیسٹ کپتان بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئن مورگن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اس وقت وائٹ بال ٹیم اور انگلش کرکٹ میں جو کردار ادا مزید پڑھیں
پہلا کے پی ٹی ا سنوکر ٹور نا منٹ ذو ا لفقار عبد القادر نے جیت لیا
کراچی :کے پی ٹی ا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے پہلے کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ کا فائنل ذو ا لفقار عبد القادر نے جیت لیا، فائنل میں ذو الفقار عبد القادر نے جاوید انصاری کو 5 -2 فریمز سے شکست دے کرکامیابی حاصل کی۔ فائنل میں ذوالفقار عبد القادر کاجاوید انصاری کے خلاف مزید پڑھیں
پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان جنرل منیجر کرکٹ آئی سی سی مقرر
@2021 – All Right Reserved. Designed