پاکستان باﺅلرز نے تباہی مچا دی، حسن علی کی اننگز میں 6 اور شاہین آفریدی کی 3 وکٹیں

لندن: انگلش کاﺅنٹی کرکٹ میں پاکستان باﺅلرز نے تباہی مچا دی ہے۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر مزید پڑھیں

سجاس عمرہ پیکچ 2022 کے لیے علی حسن اورزم زم سعید منتخب

کراچی : سندھ بوائز اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ افطار ڈنر اور ممبران کے لئے عمرہ پیکچ 2022 کے لئے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا، سجاس کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد ساٹی ودیگر عہدیداران و ارکان مجلس عاملہ اور سجاس کے ممبران سمیت پاکستان مزید پڑھیں

محمد رضوان وزڈن ٹی 20کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے زڈن ٹی 20 کرکٹر کا ایوارڈ جیت لیا۔29 سالہ محمد رضوان کیلیے 2021 یادگار سال بن گیا، آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کے بعد وزڈن لیڈنگ ٹی 20 کرکٹر2021کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا ۔ وکٹ مزید پڑھیں

انگلش پریمئر لیگ، مانچسٹر سٹی ،آرسنل اورنیوکینسل کی �تح

لندن(جسارت نیوز)انگلش پریمئر فٹ بال لیگ میں دفاعی چمپئن مانچسٹر سٹی نے برائٹن اینڈ ہوو البیون،آرسنل نے چیلسی اور نیوکیسل یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس کو شکست دے دی، لیسٹر سٹی اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ 1-1 گول کی برابری پر ختم ہوا۔پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔اتحاد سٹیڈیم، مزید پڑھیں

ڈپارٹمنٹل کرکٹ �وری بحال کی جائے، امیر اکرم کی وزیر اعظم اپیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف، بلال بھٹو زرداری سے اپیل ہے کہ فوری طور پر ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرائیں۔ پاکستان کرکٹ بچاؤ تحریک کے چیئرمین امیر اکرم خان نے نومنتخب وزیر اعظم جو PCB کے سرپرست اعلیٰ بھی ہیں اور PPP کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اپیل کی ہے کہ مزید پڑھیں

کرکٹر عابد علی نے لوکل ٹورنامنٹ میں میچز کھیلنا شروع کر دیے

فیصل آباد(جسارت نیوز) ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے صحتیاب ہونے کے بعد لوکل ٹورنامنٹ میں میچز کھیلنا شروع کر دئیے ہیں۔دل کی بیماری سے نجات پانے کے بعد عابد علی نے فیصل آباد میں جاری ایس پی ایل میں اپنا پہلا میچ کھیلا، اوپنر نے 33گیندوں پر ایک چھکے اور سات چوکوں کی مدد سے مزید پڑھیں

ایشال �یلکن نے ڈاکٹر جنید علی شا� ٹی 10ٹرا�ی اپنے نام کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے ڈاکٹر جنید علی شاہ ٹی ٹین کرکٹ ٹرافی کا فائنل ایشال فیلکن انٹر پرائز نے کینٹ ویریس کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر جیت لیا جبکہ اس سے قبل اے او کلینک کو سیمی فائنل میں ایشال فیلکن کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا مزید پڑھیں

دور� یورپ کیلیے قومی �اکی ٹیم کا اعلان ، عمر بھٹ� کپتان مقرر

لاہور (جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی باقاعدہ منظوری کے بعد دورہ یورپ کے لیے بیس رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. عمر بھٹہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔جبکہ علی شان نائب کپتان ہونگے۔قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے لئے جمعہ کی صبح مزید پڑھیں

پاکستان بیس بال ٹیم کو امریکی کوچ مل گیا

حیدرآباد (جسارت نیوز)پاکستان بیس بال ٹیم کو امریکی کوچ رینڈلر آرمز مل گئے، جو اگلے ماہ پاکستان آئیں گے۔بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے امریکی کوچ کے ساتھ معاملات طے پا جانے کی تصدیق کر دی ہے۔سید فخر علی شاہ کا کہنا تھا کہ رینڈل آرمز امریکا میں ورلڈ بیس بال مزید پڑھیں

کراچی جیم خان� رمضان عمر ایسوسی ائٹس ٹرا�ی،آئی ایم آئی عمر کلب کی کامیابی

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں آج کھیلے گئے میچ میں آئی ایم آئی عمر کلب نے ٹوٹل انرجی کو سات وکٹوں سے شکست دیدی،کراچی مزید پڑھیں