اسلام آباد:مسلم لیگ( ن)کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ امور نے نارووال میں سرد خانے کا شکار نارووال اسپورٹس کمپلیکس کو مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر ترقی احسن اقبال کے آبائی حلقہ انتخاب نارووال میں اسپورٹس کمپلیکس میں شروع کیا جانے والا میگا پروجکیٹ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
رمضان فٹ بال چیلنج کپ پشاور میں شروع ،ڈی جی اسپورٹس نے افتتاح کیا
پشاور (جسارت نیوز)خیبر پختونخوا اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام رمضان فٹ بال چیلنج کپ طہماس اسٹیڈیم پشاور میں شروع ہوگیا جس میں ضلع پشاور کی 16ٹیمیں شرکت کر رہی ہے ۔ چمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخوا خالد خان نے فیتہ کاٹ کے کیا۔ابتدائی میچ ینگ شاہین فٹ بال کلب اور مزید پڑھیں
بھارتی بیس بال ٹیم سائوتھ ایشین گیمز میں شرکت کی خواہاں
حیدرآباد(جسارت نیوز)بھارتی بیس بال ٹیم بھی پاکستان میں مارچ 2023 میں شیڈول 14ویںسائوتھ ایشین گیمز میں شرکت کی خواہاں ہے ۔اس بات کو سمجھتے ہوئے کہ بیس بال کھیل ان گیمز میں شامل ہوگا اس لیے بیس بال سافٹ بال فیڈریشن آف انڈیا نے پی او اے کو اپنی شرکت کی یقین دہانی کے لیے مزید پڑھیں
کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ٹرافی،عمر انٹرپرائزز کی فتح
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں عمر انٹر پرائزز نے کے جی اے کو 58رنز سے شکست دیدی ، کراچیجم خانہ گراؤنڈ پرٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے عمر انٹر پرائزز نے آٹھ وکٹوں مزید پڑھیں
جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ،کھلاڑی ٹکٹس کا بندوبست خود کریں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ساؤتھ ایشین جو نیئر اینڈ کیڈٹ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلیے پاکستان جو نئیر ٹیبل ٹینس ٹیم کوریٹرن ٹکٹس کا انتظام خود کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو خط بھیج دیا ہے جس کے مطابق کھلاڑیوں کو اطلاع دے دی گئی ہے کہ چمپئن مزید پڑھیں
ہاکی فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی مداخلت پر ناخوش ، دورہ یورپ کیلیے ٹیم کا اعلان نہ ہو سکا
کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ یورپ سے قبل پاکستان ہاکی فیڈریشن اور سلیکشن کمیٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے پی ایچ ایف افسران کی طرف سے کھلاڑیوں کے چنا ئومیں مداخلت کا الزام عائد کردیا۔منظور جونیئر کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن مزید پڑھیں
کراچی امن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی خصوصی کاوشوں سے کراچی پیس ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اب تیزی سے اپنے فائنل راؤنڈ کی جانب بڑھ رہا ہے، ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز میں ڈسٹرکٹ ملیر اور ڈی ایم سی ایسٹ کی ٹیمیں اپنے میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی مزید پڑھیں
مارخور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد قابل احسن ہے، چوہدری ندیم عبد الرئوف
راولپنڈی : مارخور رمضان کپ ، مہمان خصوصی چوہدری ندیم عبدالرئوف اورمحمد فاروق قاضی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے راوپنڈی (جسارت نیوز)مارخور رمضان کپ زیر اہتمام مارخور ا سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ کے7ویں روز کے مہمان خصوصی چوہدری ندیم عبدالرؤف صدر چیمبر آف کامرس روالپنڈی اور محمد فاروق قاضی وائس چئرمین قاضی مزید پڑھیں
یوتھ ہاکی کلب اورنج نے کراچی گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی
کاشف رحمانی کے ایچ اے فائیو اے سائیڈ رمضان ہاکی لیگ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایچ اے فائف اے سائیڈ رمضان فیسٹول ہاکی چیمپئنز لیگ کے چھٹے روز یوتھ ہاکی کلب اورنج اور کراچی گلیڈی ایٹر کے درمیان کھیلا گیا میچ آغاز سے سنسنی خیز رہا، دونوں ٹیموں نے مزید پڑھیں
عالمگیر جم خانہ نے نیا ناظم آباد کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
نیا ناظم آباد کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی مین آف دی میچ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) عالمگیر جمخانہ نے نامور کھلاڑیوں پر مشتمل عمر ایسوسی ایٹس کی تجربہ کار ٹیم کو 4 وکٹوں سے اپ سیٹ شکست دے کرنیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مزید پڑھیں