پہلا یونس آباد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ خالد ایس آر سینٹر نے جیت لیا

مہمان خصوصی زاہد ابراہیم یونس آباد پریمئر لیگ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی قدیم ساحلی پٹی یونس آباد فشرمین ولیج سینڈپٹ روڈ ضلع کیماڑی کراچی میں یونس آباد پریمیئر لیگ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بھٹ ایوینجرز الیون اور خالد SRE سینئر کے درمیان کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کے نومولود بیٹے کا انتقال ہو گیا

لزبن: پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران ایک بچے کا انتقال ہو گیا۔ رونالڈو نے 18اپریل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا ،18اپریل کو کی گئی پوسٹ میں رونالڈو نے لکھا کہ انتہائی دکھ کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کرنے کااعلان 

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی شاپس سے خریداری کرنے والے افراد کیلئے ویڈیو کال پر بات کر نے کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاہد آفریدی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو سرپرائز کے حوالے سے بتایا گیا۔شاہد آفریدی کے مطابق مداحوں کیلئے میرا سرپرائز یہ مزید پڑھیں

نیدرلینڈز ٹیم کے کوچ دل کا دورہ پڑنے کے بعد کوما میں چلے گئے

ایمسٹر ڈیم: نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق وکٹ کیپر بیٹر ریان کیمپبل آئی سی یو میں کومے کی حالت میں ہیں، 50 سالہ ریان کیمپبل گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر گئے مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کافلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باکسر عامر خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، ان کے ساتھ مسلسل بدسلوکی کی جا رہی ہے۔انہوں نے لکھا کہ میری دعائیں فلسطین مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی  باکسر عامر خان کے سرپر بندوق تان کرقیمتی گھڑی چھین لی گئی

لندن:پاکستانی نژاد برطانوی  باکسر عامر خان کے سرپر بندوق تان کرقیمتی گھڑی چھین لی گئی۔ عامر خان ایسٹ لندن کے علاقے لیئٹن میں اپنی بیوی فریال کیساتھ سڑک کراس کررہے تھے کہ اچانک 2 ڈاکو سامنے آگئے اور ان کے سر  پر بندوق تان لی۔ خوف زدہ عامر خان نے فوری طور پر گھڑی ڈاکوؤں مزید پڑھیں

ایشیاکپ 2023، پاکستان کو شوٹنگ چمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد:پاکستان کو 2023 کے ایشیا کپ شوٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ایسوسی ایشن آف پاکستان   کے سیکرٹری رائفل رضی احمد کے مطابق پاکستان پہلی بارایشیا کپ کی میزبانی کرے گا، ایشین شوٹنگ کنفرڈیشن نے میزبانی کیلئے پاکستان کو خط لکھ دیا ہے۔ رضی احمد کے مطابق بھارت اور ایران نے  اس ایونٹ مزید پڑھیں

باکسر عامر خان کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

ویب ڈیسک —  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو برطانیہ میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا ہے۔ عامر خان نے منگل کو ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ فریال کے ہمراہ مشرقی لندن کے علاقے لیٹن میں سڑک عبور کر رہے تھے کہ دو مسلح افراد نے ان پر گن تان مزید پڑھیں

کراچی امن ٹیپ بال کرکٹ، آرمی کوسندھ پولیس کے ہاتھوں شکست

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کراچی امن کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ آف دی میچ کو ایوارڈ دیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی رحمت اللہ شیخ کی خصوصی کاوشوں سے کراچی امن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اب تیزی سے اپنے کوارٹر فائنل راؤنڈ کی جانب بڑھ رہا ہے، ٹورنامنٹ کے چوتھے روز سندھ پولیس کی مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ رمضان فیسٹیول ، ٹوٹل انرجی کی کامیابی

کراچی جیم خانہ رمضان فیسٹول کے میچ کے مہمان خصوصی مسرور مرزا مین آف دی میچ کیش ایوارڈدیتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں ٹوٹل انرجی نے فیکٹ ڈیٹ کو 42 رنز سے شکست دیدی،کراچی جم خانہ گراؤنڈ پر مزید پڑھیں