نیا ناظم آباد رمضان کرکٹ، عالمگیر جمخانہ سیمی فائنل میں

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں عالمگیر جمخانہ اور ہیلا ڈوس آئس کریم کی ٹیموں نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر عالمگیر جمخانہ نے ہومینیٹی ڈور فاؤنڈیشن کو سڑسٹھ رنز سے شکست دی۔ عالمگیر جمخانہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں بہت جلد کرکٹ کامیلہ سجائیں گے،رشید عالم فاروقی

اسلام آباد (جسارت نیوز)رشید عالم فاروقی نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ صحت مند سرگرمیوں کی زریعے خوشیاں بانٹیں گے ،کھیلوں کے میدان آباد کریں اوراسپتال ویران کریں گے۔ انہوںنے مزید کہاکہ مارخور ا سپورٹس اینڈ مارخور ٹیلنٹ ہنٹ کے زیر اہتمام بہت جلد گلگت بلتستان میںکرکٹ کا بہت بڑا میلہ سجائیں گے ۔  

رمیز راجا کا بدستور مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ،مستقبل کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا

لاہور(جسارت نیوز)پی سی بی چیئرمین رمیز راجا کو اپنے مستقبل کے لیے حکومتی سگنل کا انتظار ہے جبکہ انہوں نے بدستور مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے اپنا مستقبل کا فیصلہ حکومت پر چھوڑ دیا ہے جبکہ انہوں نے بدستور مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

بابر اعظم کی 196رنز کی اننگز بہترین پر فارمنس میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بابر اعظم کی آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں 196 رنز کی اننگز کو اب تک کی ٹیسٹ چمپئن شپ کی بہترین پرفارمنس میں شامل کرلیا گیا۔آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں دورانیہ کا پہلا سیزن ختم ہونے پر آئی سی سی نے اب تک کی بہترین پرفارمنسز کا انتخاب کیا مزید پڑھیں

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،ڈینم کرافٹ کی کامیابی

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ رمضان کر کٹ فیسٹول میں کھیلے گئے میچ میں ڈینم کرافٹ نے کراچی جم خانہ وائٹ کو دو وکٹوں سے شکست دیدی ، کراچی جم خانہ گراؤنڈ پرکراچی جم مزید پڑھیں

بین اسٹوکس انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کیلئے بہترین انتخاب قرار

کراچی: جو روٹ کی جگہ سنبھالنے کے لیے آل راؤنڈر بین اسٹوکس فیورٹ امیدوار بن گئے جبکہ سابق کپتانوں نے بھی بین اسٹوکس کو انگلش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کے لیے بہترین انتخاب قرار دے دیا۔ مائیکل وان اور ناصر حسین نے کہا کہ آل راؤنڈر بین اسٹوکس ” کرکٹ کا بہترین دماغ” ہیں اور مزید پڑھیں

کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ میں جاوید انصاری جیت گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے پی ٹی ا سپورٹس کمپلیکس، ویسٹ وہارف روڈ کراچی میں جاری پہلا کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ میں جاوید انصاری نے بڑی مشکل سے بل آخر ذولفقار عبدلقادر کو 3-2 فریمز سے ہرا دیا۔ فریمز کے حساب سے جاوید انصاری کا اپنے مخالف ذولفقار عبدلقادر کے خلاف اسکور 31/54، 72/36، مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد رمضان کرکٹ، عمرایسوسی ایٹس اور ارحم سی سی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی (جسارت نیوز)عمر ایسوسی ایٹس اور ارحم کرکٹ کلب کی ٹیمیں نیا ناظم آباد رمضان کارپوریٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ ریئل ٹائم پراپرٹی اور ایشل فیلکن ایسوسی ایٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں عمر ایسوسی ایٹس نے ریئل ٹائم پراپرٹی کو57 رنز سے مزید پڑھیں

پشاور نے چھٹاپشاورزلمی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور(جسارت نیوز)پشاوربلائنڈکرکٹ ٹیم نے اپنی شاندارفتوحات کے سلسلے کوجاری رکھتے ہوئے چھٹاپشاورزلمی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیافائنل میں میزبان پشاور نے سلام آباد کو39رنز کے شکست دیکر فتح اپنے نام کی 5 روزہ مقابلوں میں اسلام آباد،اٹک،سرگودھا کی ٹیموںنے حصہ لیاان کے مابین سنگل لیگ پرمیچز منعقدہوئے۔فائنل اسلام آباد اور پشاور کے درمیان اسلامیہ کالج مزید پڑھیں

دورہ یورپ کا شیڈول فائنل ، قومی ہاکی ٹیم 22اپریل کو ہالینڈ روانہ ہوگی

لاہور(جسارت نیوز) ہاکی ٹیم کے دورہ یورپ میں میچز کا شیڈول فائنل ہوگیا۔ ویزے آئندہ ہفتے مل جائیں گے۔قومی ٹیم 5 میچز کھیلنے کیلیے22 اپریل کو ہالینڈ روانہ ہوگی، ہیڈکوچ سی گفرائید ایکمین ایمسٹرڈیم روانہ ہو گئے۔پروگرام کیمطابق پاکستان ہاکی ٹیم پہلے مرحلے میں ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم پہنچے گی جہاں 3 روز پریکٹس کے مزید پڑھیں