پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان جنرل منیجر کرکٹ آئی سی سی مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو جنرل منیجر کرکٹ آئی سی سی مقرر کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے اعلان کے مطابق وسیم خان لیسٹر شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب اور چانس ٹو شائن کے چیف مزید پڑھیں

کے پی ٹی ا سنوکرٹورنامنٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے پی ٹی ا سنوکر ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں جاوید انصاری نے علی حمزہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ فریمز کے تناسب سے جاوید انصاری کا مخالف علی حمزہ کے خلاف ا سکور 29/69، 14/64، 72/25، 64/23، 81/13 اور 65/33 رہا۔

منتظمین اور کھلاڑیوں کو رمضان کا احترام مقدم رکھنا چاہیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوچکا اور مسلمانوں نے شب بیداری و اعتکاف کی نیت سے مساجد کا رخ کرلیا۔ اسی جذبہ کو کھیل سے وابستہ منتظمین اور کھلاڑیوں کو بھی چاہیے کہ وہ رمضان المبارک کا احترام مقدم رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف کراچی (سجاک) مزید پڑھیں

ورلڈ بیس بال کے امریکی کوچ آئندہ ماہ پاکستان پہنچیں گے

کوٹری( جسارت نیوز )ورلڈ بیس بال کلاسک کے تجربہ کار امریکی بیس بال کوچ آئندہ ماہ پاکستان پہنچیں گے۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے امریکی بیس بال کوچ رینڈل آرمز کے ساتھ معاملات طے پانے کی تصدیق کردی۔ فیڈریشن کے میڈیا مینجرپرویز احمد شیخ کے مطابق رینڈل آرمز امریکی ورلڈ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز،ممنوعہ ادویات سے متعلق آگاہی ورکشاپ

اسلام آباد(جسارت نیوز)کامن ویلیتھ گیمز سے پہلے قومی کھلاڑیوں کو قوت بخش ممنوعہ ادویات کے حوالے سے تین روزہ آگاہی ورکشاپ ختم ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ورکشاپ میں ڈوپنگ کے نقصانات اور اس سے بچاو کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیاگیا، جولائی میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں ویمن کرکٹ ٹیم سمیت پاکستان کا مزید پڑھیں

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے،قائم مقام گورنر

کوئٹہ(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ون ڈے پاکستان کپ کی فاتح ٹیم بلوچستان کے اعزاز میں بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر خان جمالی اور ان کی کمیٹی کی طرف سے ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر دیاگیا ،جس کے مہمان خصوصی قائم مقام گورنر واسپیکر صوبائی اسمبلی میر جان محمد مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی تیاری ، قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلیے ہالینڈ روانہ

لاہور(جسارت نیوز) ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے لیے ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم روانہ ہوگئی۔پاکستانی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جمعہ کی صبح ایمسٹرڈم روانہ ہوئی، 20رکنی قومی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کر رہے ہیں۔دورہ یورپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم ہالینڈ، بیلجیئم اور اسپین کی ٹیموں مزید پڑھیں

سابق کرکٹر ز نے بھی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا مطالبہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز ظہیر عباس ، انتخاب عالم اور معین خان نے ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی حمایت کی ہے کیونکہ اس نے ماضی میں بہت سے کھلاڑیوں کی مدد کی تھی۔ انٹرویو میں سابق کپتان انتخاب عالم نے کہا کہ ہر کسی نے دیکھا کہ کس طرح ماضی میں مزید پڑھیں

رمضان اسکواش ٹریننگ کیمپ قمر زمان نے کھلاڑیوں کو ٹپس دیں

پشاور: اسکواش لیجنڈ قمر زمان کھلاڑیوں کو کھیل سے متعلق ٹپس فراہم کررہے ہیں پشاور (جسارت نیوز) خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ٹریننگ کیمپ پشاور کے پی اے ایف ہاشم خان اسکواش کمپلیکس میں جاری ہے ‘پاکستان اسکواش فیڈریشن کے نائب صدر اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسکواش لیجنڈ مزید پڑھیں

کراچی امن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ڈی ایم سی ایسٹ نے جیت لیا

صوبائی وزیر محنت سعید غنی سندھ کراچی امن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں کراچی(سید وزیر علی قادری)صوبائی وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ڈی ایم سی ایسٹ ودیگر کی جانب سے زبردست ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد خوش آئند ہے جس مزید پڑھیں