کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈراپ ان پچز کا آئیڈیا ترک کرنے کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں نئی پچز پر کام شروع کردیا گیاہے، پچز کی تیاری کے لئے مٹی بھی منگوالی گئی ہے۔پی سی بی نے نئی پچز پر کام شروع کردیا ہے، نئی وکٹوں کیلئے گجرانوالہ اور نندی پور سے مٹی منگوالی گئی ہے اسکے علاوہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی نے سود کی مد میں ساڈھے 4ارب سے زائد رقم کمالی
اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے گزشتہ 7 سالوںمیں اکائونٹس میں جمع کرائی گئیں رقوم سے 4ارب 33 کروڑ 53لاکھ 31 ہزار382روپے سود کمایا ۔ اس بات کا انکشاف قومی اسمبلی میں وزات بین الصوبائی رابطہ نے ارکان کے سوالوں کے مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز سیریز،شاہین آفریدی کاکائونٹی چھوڑ کر وطن واپسی کا فیصلہ
لاہور(جسار ت نیوز) مڈل سیکس کائونٹی کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ بائیں ہاتھ کے پیسر لندن سے ایک دو روز میں واپس وطن پہنچ رہے ہیں جس کے بعد وہ چند دن اہل خانہ مزید پڑھیں
قومی بیس بال ٹیم کے امریکی کوچ پاکستان پہنچ گئے
لاہور: قومی بیس بال ٹیم کے امریکی کوچ رینڈل آرمز کا ائرپورٹ پر صدر فیڈریشن بیس بال سید فخر علی شاہ استقبال کررہے ہیں لاہور( جسارت نیوز )امریکی بیس بال کوچ رینڈل آرمز پاکستان پہنچ گئے۔وہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کی جانب سے اجوا سٹی گجرانوالہ میں شروع ہوئے بیس بال کیمپ میں کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں
ٹم پین کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کا امکان
سڈنی: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹم پین کا کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کا امکان ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق تسمانیہ نے وکٹ کیپر بیٹر ٹم پین کو نیا کنٹریکٹ نہیں دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹم پین اب کوچ کے طور پر کرکٹ سے منسلک رہنے کے خواہشمند ہیں۔خیال رہے کہ ٹم مزید پڑھیں
آئس ہاکی میچ میں روسی صدر کی عدم شرکت، صحت سے متعلق قیاس آرائیاں جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئس ہاکی میچ میں روسی صدر کی عدم شرکت، صحت سے متعلق قیاس آرائیاں جاری
ماسکو: روسی صدر پیوٹن کے سالانہ آئس ہاکی میچ میں شرکت نہ کرنے کے بعد ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئس ہاکی کے شوقین اور کھلاڑی روسی صدر پیوٹن سالانہ آئس ہاکی میچ میں شریک نہیں ہوئے۔ روسی صدر پابندی سے آئس ہاکی میچ میں مزید پڑھیں
ارشد ندیم جنوبی افریقہ میں ٹریننگ مکمل کرکے لاہور پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
آسٹریلوی حکومت کاکرکٹ ٹیم کودورہ سری لنکاپر غور کرنے کا حکم
سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے سفر کے لئے دوبارہ غور کرنے کا کہہ دیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے سفر کیلیے دوبارہ غور کرنے کا کہہ دیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں کشیدہ صورتحال اور پرتشدد واقعات مزید پڑھیں
میک کولم انگلش ٹیم کے ٹیسٹ کوچ بننے کیلیے مضبوط امیدوار
لندن (جسارت نیوز)نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کے ٹیسٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوارسمجھا جارہا ہے جبکہ اس دوڑ میں گیری کرسٹن اور کالنگ ووڈ بھی شامل ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم انگلینڈ کے ٹیسٹ کوچ کا عہدہ سنبھال سکتے ہیں کیونکہ مزید پڑھیں