لندن: ایف اے کپ فائنل کی فاتح ٹیم لیورپول کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو میڈرڈ(آئی این پی)لیور پول نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایف اے فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فٹبال کے فائنل میں لیورل پول نے چیلسی کو پنالٹیز پر 5-6سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔رپورٹس کے مطابق مقررہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
انجری کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک، رافیل ندال
پیرس:معروف ٹینس کھلاڑی رافیل ندال پاوں کی چوٹ لگنے کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ رافیل نڈال نے میچ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ میں ایک کھلاڑی ہوں جو انجری کے ساتھ جی رہا ہے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے،رافیل ندال 14 ویں فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے کی خواہش مزید پڑھیں
اینڈریو سائمنڈز کی کار تیز رفتاری کے سبب الٹ گئی، حادثے میں سابق آسٹریلوی کرکٹر کی موت
کراچی — آسٹریلیا کی 200 سے زائد انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کرنے والے سابق آل راؤنڈ کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی ایک کار حادثے میں موت ہو گئی ہے۔46 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کے شہر ٹاؤنزوِل میں پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق حادثہ ہفتے کی رات کو مزید پڑھیں
سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک
آسٹریلیا کی 200 سے زائد انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کرنے والے سابق آل راؤنڈ کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی ایک کار حادثے میں موت ہو گئی ہے۔46 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ کے شہر ٹاؤنزوِل میں پیش آیا ۔
آسٹریلیا کے سابق اسٹار آل راؤنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک
سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اسٹار آل راؤنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 46 سالہ سابق اسٹار کرکٹر کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاونزول میں پیش آیا جہاں اینڈریو سائمنڈز کی کار سڑک سے باہر نکل کر الٹ گئی۔ آسٹریلین پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے مزید پڑھیں
پی ایس ایل7 میں پی سی بی کے ذخائر میں تاریخی 2 ارب کا اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں بورڈ کے خزانے میں 2 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے باعث پڑنے والے خلل سے بورڈ کو 70 کروڑ روپے کا نقصان مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، پی سی بی کا انفرا سٹرکچر کمیٹی بنانے کا فیصلہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے انفرا سٹرکچر کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کے لیے انفراسٹرکچر پر کام کرے گی ، کمیٹی انفراسٹرکچر میں بہتری کے لیے تجاویزدے گی۔ انفراسٹرکچر کمیٹی میں دو گورننگ بورڈ کے ممبران مزید پڑھیں
ہالینڈ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ جیت لیا
روم (جسارت نیوز)ہالینڈ کے سائیکل سوار کوین بوومین نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے ساتویں مرحلے میں مزید پڑھیں
رائٹس میں اضافہ پی سی بی کیلیے بڑی خبر ہے ،رمیز راجا
لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستان کرکٹ کے لئے زبردست خبرہے۔پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجا نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023-2022سیزن کے لئے دوطرفہ ہوم سیریز کے پارٹنرشپ رائٹس میں 77فیصد اضافہ پاکستانی کرکٹ کے لئے بڑی خبرہے۔انہوں نے مزید کہا مزید پڑھیں
کنڈیشنگ کیمپ کیلیے 60کھلاڑی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر طلب
لاہور،(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنڈیشنگ کیمپ میں شرکت کے لیے 60 کھلاڑیوں کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور طلب کرلیا ہے۔ کیمپ دو مختلف مرحلوں میں لگایا جائے گا۔پہلے مرحلہ 15 سے 25 مئی تک جاری رہے گا، جہاں 27 کھلاڑی شرکت کریں گے۔اسی طرح 26 مئی سے 10 جون تک جاری رہنے مزید پڑھیں