@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
گیل مونفلس کے بعد میٹیو بیریٹینی بھی فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
روم:اٹلی کے نامور ٹینس سٹار میٹیو بیریٹینی فٹنس مسائل کے بعد رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ان سے قبل فرانس کے نامور ٹینس کھلاڑی گیل مونفلس بھی انجری مسائل کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 26سالہ میٹیو بیریٹینی اپنے دائیں ہاتھ کی سرجری کے مزید پڑھیں
کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت
ویب ڈیسک — کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز وراٹ کوہلی کو ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر آنے کی دعوت دی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں
کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت
کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ وہ کے پی ایل کے ذریعے بھارت کو امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ بھارتی کھلاڑی بھی ایونٹ کا حصہ بنیں۔
کلیئرلیو نے پیرس اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل جیت لیا
پیرس (جسارت نیوز)امریکی ٹینس کھلاڑی کلیئر لیو نے ڈبلیو ٹی اے پیرس اوپن ٹینس ٹورنا منٹ جیت لیا۔ انہوں نے خواتین کے سنگلز مقابلو ں کے فائنل میں برازیل کی بیٹریز حداد مایا کو شکست دی۔فرانس کے دارلحکومت پیرس میں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے فائنل میں امریکا کی کلیئر لیو کا مقابلہ مزید پڑھیں
ـ 19ویسٹ بری قومی سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا شاندار آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر)19 ویسٹ بری قومی سینئرز اینڈ جونیئر ٹینس چمپئن شپ کا شاندار آغاز ماڈرن کلب کے ہارڈ کورٹس پر ہو گیا، رشید ملک، پاکستان کے ڈیوس کپ ٹیم کے کپتان اور اسد زمان ٹاپ سیڈ انڈر 16,18 سنگلز بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کراچی پہنچ گئے، مینز سنگل پہلا راؤنڈ آصف چانڈیو نے مزید پڑھیں
اولمپئن حنیف خان سرسیدیونیورسٹی کے اسپورٹس کنسلٹنٹ مقرر
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے کھیلوں کے فروغ اور طلباء کی تربیت کے لیے معروف اولمپئن حنیف خان کو اسپورٹس کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔ پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حنیف خان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا مزید پڑھیں
انگلش ٹیم کا 15سال بعد اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچنے کا امکان
لندن(جسارت نیوز) رواں سال ستمبر اور اکتوبر کے مہینے میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹی20فارمیٹ کے اہم کھلاڑیوں کے بغیر پاکستان پہنچے گی۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انگلینڈ کی سات کی میزبانی کرے گا لیکن انگلش ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے اہم کھلاڑیوں کے بغیر وطن پہنچے مزید پڑھیں
کھیل نوجوانوں کو سماجی برائیوں سے دور رکھتے ہیں ،اسد حنیف
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نوجوانوں کو سماجی برائیوں سے دور رکھنے کیلیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں ہے ،گراس روٹ لیول پر کھیلوں کے فروغ میں اسپورٹس فار آل ایسوسی ایشن سے ہر ممکن تعاون کریں گے ،ان خیالات کا اظہارآل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اسد حنیف نے اسپورٹس فار آل مزید پڑھیں
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں قومی کرکٹ ٹیم کا کنڈیشنگ کیمپ شروع
لاہور(نمائندہ خصوصی)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں قومی کرکٹ ٹیم کے کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ کے ابتدائی روز تعارفی سیشن میں کوچز نے لیکچرز دیے، بیٹنگ کوچ محمد یوسف، بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور فیلڈنگ کوچ عبدالمجید نے کھلاڑیوں کو کیمپ کا مقصد واضح کیا۔سابق کرکٹر مشتاق احمد اور این ایچ پی مزید پڑھیں