سابق برطانوی نمبر ایک لورا روبسن نے ٹینس کو خیر باد کہہ دیا

لندن (جسارت نیوز)انگلینڈ کی سابق نوعمر ٹینس اسٹار لورا روبسن نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا۔ 28سالہ لوراروبسن لمبے عرصہ سے کولہے کی تکلیف میں مبتلا تھیں اور انہوں نے اس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلیے 3 آپریشنزکروائے تھے ۔لورا روبسن نے 14سال کی عمر میں ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل جیتا جبکہ 18 سال کی مزید پڑھیں

ہیٹ ویو کا خدشہ ، پاک ویسٹ انڈیز میچز شام میں کھیلنے جانے کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی)سخت گرمی کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ایک روزہ سیریز کے میچز شام میں شروع کروانے کے قوی امکانات ہیں۔پی سی بی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تینوں ایک روزہ میچز تقریبا شام 5بجے شروع کروانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی

اسکردو(جسارت نیوز)معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی ہوگئے۔ ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے، آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ان کا آپریشن کریں گے۔رپورٹ کے مطابق کوہ پیما علی رضا مزید پڑھیں

کورونا پابندیوں سے آزادی عیدکے برابر ہے،امام الحق

لاہور(نمائندہ خصوصی ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کورونا پابندیوں سے آزادی ملنے کو عید قرار دے دیا۔پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ کے دوران ایل سی سی اے گرائونڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے نوجوان اوپنر امام الحق کا کہنا تھا کہ کوویڈ کے دنوں کی کرکٹ بہت مزید پڑھیں

مرکری کھلائے جانے کے باعث بستر مرگ پر پہنچ گیا تھا ، عمران نذیر

لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے اپنی زندگی کے تلخ واقعے سے پردہ اٹھا دیا۔ 40 سالہ سابق جارح مزاج اوپنر بلے باز عمران نذیر نے ساتھی کرکٹر وہاب ریاض کے ساتھ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور بتایا کہ کس طرح وہ بستر مرگ پر آگئے تھے۔ عمران مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کا سہ ملکی سیریز کھیلنے کا امکان

لاہور(نمائندہ خصوصی)ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کا سہ ملکی ٹونامنٹ کھیلنے کا امکان ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل اکتوبر میں پاکستان کا نیوزی لینڈ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے جانے کا امکان ہے۔اطلاعات کے مطابق اس سیریز کے لیے بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کی دو ٹیمیں مزید پڑھیں

کنڈیشنگ کیمپ، کھلاڑیوں کی بھرپور پریکٹس

لاہور: پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ کے دوسرے روز کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبے میں موجود خامیوں پر قابو پاتے ہوئے لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت کنڈیشنگ کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے دوسرے روز بھرپور پریکٹس کی۔ اس دوران ہیڈ کوچ، بولنگ کوچ اور فیلڈنگ کوچ بھی کھلاڑیوں کو ٹپس فراہم مزید پڑھیں

سجاس اسپورٹس کمیونٹی کے لیے اچھی ایسوسی ایشن ہے، سیکریٹری اسپورٹس

کراچی : اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی نے جوائنٹ سیکریٹری اصغر عظیم کے ہمراہ سیکریٹری محکمے کھیل ونوجوانان امور حکومت سندھ اختر عنایت بھرگری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر کھیلوں کی ترقی کیلئے سجاس اور محکمہ کھیل میں ہم آہنگی اور رابطوں کو مزید مزید پڑھیں

امام الحق نے کورونا پابندیوں سے آزادی ملنے کو عید قرار دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کورونا پابندیوں سے آزادی ملنے کو عید قرار دے دیا۔ پی سی بی کنڈیشنگ کیمپ کے دوران ایل سی سی اے گراﺅنڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بائیں ہاتھ کے نوجوان اوپنر امام الحق کا کہنا تھا کہ کوویڈ کے دنوں کی کرکٹ بہت مشکل مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے قبل پاکستان کا سہ ملکی سیریز کھیلنے کا امکان

لاہور: ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستان کا سہ ملکی ٹونامنٹ کھیلنے کا امکان ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل اکتوبر میں پاکستان کا نیوزی لینڈ میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس سیریز کے لیے بنگلا دیش اور نیوزی لینڈ کی دو مزید پڑھیں