مینز فٹ بال ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ خواتین ریفریز بھی نظر آئیں گی

ویب ڈیسک —  قطر میں رواں سال ہونے والے مینز فٹ بال کے عالمی مقابلے میں خواتین ریفریز بھی فرائض انجام دیں گی۔ یہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوگا کہ کسی مردوں کے ایونٹ میں خواتین ریفریز ہوں۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے جمعرات کو ورلڈکپ کے لیے مزید پڑھیں

فائٹر فیصل ملک عالمی سطح پر پہلے مقابلے میں کامیابی کیلیے پرعزم

لندن (جسارت نیوز)مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر فیصل ملک کا مقصد دنیا کا پہلا برطانوی ایشین ایم ایم اے ورلڈ چمپئن بن کر تاریخ رقم کرنا ہے جبکہ وہ کولچسٹر کے چارٹر ہال میں28مئی کوکیج واریئرز ‘ مقابلے میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے کئی سابق لیجنڈز دنیا میں مزید پڑھیں

پی سی بی نے شائقین کو صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کردیا

لاہور(جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے شائقین کرکٹ کو اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کردیا۔پی سی بی نے شائقین کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ ڈیزائن کرنے کی پیشکش کی ہے، اس سلسلے میں مقابلے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے مقابلے کا مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے پر پی سی بی کو معاوضہ اداکردیا

لاہور(جسارت نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو گزشتہ سال ستمبر 2021 میں اچانک دورہ ختم کرنے پر معاوضہ ادا کردیا۔ نیوزی لینڈ نے غلطی کا ازالہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان ختم کرنے پر پی سی بی کو زرتلافی ادا کر دیا، گوکہ اصل رقم ظاہر نہیں کی گئی مگر یہ کئی مزید پڑھیں

سابق قومی کرکٹر کی پنشن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کردیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے تمام سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں فی کس ایک لاکھ روپے اضافے کا اعلان کردیا ہے۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا مزید پڑھیں

ایتھلیٹ ارشد ندیم کا آپریشن لندن میں کرانے کا فیصلہ

لاہور(جسارت نیوز) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولین ہیرو ارشد ندیم کا آپریشن لندن میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسپورٹس ہیرو ارشد ندیم کے بازو میں انجری کا آپریشن کامن ویلتھ گیمز کے بعد لندن میں کرایا جائے گا۔اس سلسلے میں صدر پاکستان ایتھلیٹکس جنرل(ر)اکرم ساہی مزید پڑھیں

ترک باکسر دوران فائٹ زندگی کی بازی ہار گیا

میونخ(جسارت نیوز) جرمن باکسنگ چمپئن کے دوران ترک باکسر موسی یامک رنگ میں ہارٹ اٹیک کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں 38سالہ ترک باکسر موسی یامک رنگ میں یوگنڈا کے حمزہ وینڈیرا سے باکسنگ کررہے تھے کہ میچ کے دوران انہیں مزید پڑھیں

ہیرو ایشیا ہاکی کپ ، قومی ٹیم فتح کا عزم لیے جکارتہ روانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ہاکی ٹیم ہیرو ایشیا ہاکی کپ 2022میں شرکت کیلئے جکارتہ، انڈونیشیا روانہ ہو گئی۔قومی ٹیم علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور سے روانہ ہوئی،ایشیا ہاکی کپ کا آغاز 23مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا، پاکستان اپنا پہلا میچ 23مئی کو روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر جکارتہ مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ، قومی ٹیم بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو ہراسکتی ہے، چیف سلیکٹر

 لاہور: چیف سلیکٹر قومی ہاکی ٹیم منظور جونیئر نے جکارتہ جانے والی قومی ہاکی ٹیم سے ایشیا کپ میں بہترین پرفارمس کی توقع کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور بھارت سمیت کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، ہم بھارت اور جاپان کے خلاف ایک مزید پڑھیں