ڈوپنگ کے سبب ویٹ لفٹر طلحہ طالب کامن ویلتھ گیمز سے باہر

لاہور (جسارت نیوز) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ٹاپ ویٹ لفٹرز طلحہ طالب اور ابوبکر غنی ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی اور عالمی فیڈریشن کی جانب سے معطلی کے باعث ملک کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

ایشیاکپ 2022کی میزبانی بنگلا دیش کو ملنے کا امکان

کولمبو(جسارت نیوز) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کی میزبانی بنگلا دیش کے سپرد ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے سری لنکا کو ایشیاکپ 2022 کی میزبانی کا موقع دیا گیا تھا تاہم ملک کی بگڑتی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

قطر اسکواش چمپئن شپ ، پاکستان نے سلور میڈلز جیت لیے

پشاور (جسارت نیوز) ڈائریکٹر جنرل آف اسپورٹس خیبرپختونخوا اسکواش اکیڈمی کے دو کھلاڑیو ں محمد عمیر اور ہریرہ خان نے قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چمپئن شپ 2022 میں پاکستان کیلیے چاندی کے تمغے جیت لیے۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے ڈی جی خالد خان کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس کے پی اور دی مزید پڑھیں

گرمی میں کھیلنے کے عادی ہیں،بولرز کو پریشانی ہوتی ہے،فخر زمان

لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے سلامی بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں ڈالر میرا 210 رنز کا ریکارڈ نہ توڑے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ چاہتا ہوں کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاپ اسکورر بنوں، گرمی میں کھیلنے کے عادی ہیں، بولرز کو تھوڑی مشکلات ہوتی ہیں، ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں‘ ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے‘ چیئرمین پی سی بی

لاہور (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔جاری کنڈیشننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے رول ماڈلز ہیں، کھلاڑی بلا خوف کرکٹ کھیلیں، اسکلز اور ڈسپلن مزید پڑھیں

بابراعظم کے بھائی کی ایچ پی سی میں پریکٹس،پی سی بی نے نوٹس لے لیا

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بھائی کی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر(ایچ پی سی) میں پریکٹس موضوع بحث بن گئی۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں صرف قومی اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کو ہی پریکٹس کی اجازت ہوتی ہے، رشتہ داروں اور دوستوں کو ساتھ نہیں لایا جاسکتا، سفیر اعظم نے بھائی بابر مزید پڑھیں

معین علی کی پاور پلے میں نصف سنچری

چنئی سپر کنگز کی جانب سے راجستھان رائلز کے خلاف ممبئی کے برابورن اسٹیڈیم میں20 مئی2022 کو کھیلے گئے میچ میں معین علی نے95 منٹ میں57گیندوں پر 13 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے93 رنزبنائے جو انڈین پریمیر لیگ میں انکا سب سے زیادہ اسکور ہے۔ اپنی اس اننگز کے دوران انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

اظہر علی کی کاؤنٹی چمپئن شپ میں ڈبل سنچری

لندن(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دائیں ہاتھ کے بیٹر اظہر علی نے انگلینڈ میں ہونے والی کاؤنٹی چمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی ۔ اظہرعلی رواں کاؤنٹی چمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔اس سے قبل شان مسعودکاؤنٹی چمپئن شپ میں ڈربی شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے دو ڈبل مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ ، پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو ہرا دیا

جکارتہ: پاکستان اور عمان کے درمیان ایشیا ہاکی کپ سے قبل پریکٹس میچ کھلاجارہاہے جکارتہ(جسار ت نیوز)ایشیا ہاکی کپ کے لیے جکارتہ میں موجود پاکستانی ہاکی ٹیم نے دوسرے پریکٹس میچ میں عمان کو ایک گول سے ہرادیا۔پاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا، پہلے پریکٹس مزید پڑھیں

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ 

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔ جاری کنڈیشننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے رول ماڈلز ہیں، کھلاڑی بلا خوف کرکٹ کھیلیں، اسکلز اور ڈسپلن مزید پڑھیں