پشاور (جسارت نیوز)پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی خیر پختونخوا کے باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کے لیے “کون بنے کا کے پی چمپئن ” پروگرام کا آغاز کردیا۔ مقامی ہوٹل پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے وہاب ریاض، کامران اکمل، سلمان ارشاد اور سراج کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویسٹبری ٹینس چمپئن شپ کا اختتام ،اسد زمان فاتح قرار
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڈرن کلب کراچی میں 19ویں ویسٹبری ٹینس چمپئن شپ کا اختتام ہوگیا، ویسٹ بری گروپ کے چیف ایگزیکٹو مسٹر رشید جان محمد مہمان خصوصی تھے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ماڈرن کلب کے ڈاکٹر عبدالستار تھے، دیگر اہم شخصیات محمد خالد رحمانی، احمد علی راجپوت، محفوظ الحق تھے۔ محمدرحمانی: SOA)، سرور حسین (STA)، رفیع مزید پڑھیں
سری لنکا کی صورتحال ایشیا کپ کیلیے موزوں نہیں،بنگلا دیش
ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیف نظم الحسن نے کہا کہ ایشیا کپ کی میزبانی کے لئے سری لنکا کی صورتحال موزوں نہیں ہے۔ سیاسی بحران اور عدم استحکام کی وجہ سے، سری لنکا کو ہائی پروفائل ٹورنامنٹ کی میزبانی سے انکار کیے جانے کا امکان ہے۔یہ دیکھنا باقی ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب چمپئن شپ، ربانی کلب نے یازک کو 0-9 گول سے شکست دیدی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ساؤتھ ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ میں ربانی کلب نے یازک ایچ سی کو 0-9 سے بآسانی شکست دیدی۔ دوسرے میچ میں ڈولفن کلب نے پولیس بوائز ایچ سی کو 0-2 سے زیر کرلیا۔ عبدالستار ہاکی کلب اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والا ربانی کلب اور یازک ایچ سی کے مزید پڑھیں
ایشیا ہاکی کپ کا اغاز ، پاک بھارت آج مد مقابل ہونگے
جکارتہ (نمائندہ ہ خصوصی) جکارتہ میں ایشیا ہاکی کپ کا پہلا میچ روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ایشیا ہاکی کپ کا پہلا بڑا مقابلہ روائتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 4 بجے شام کھیلا جائے گا۔ مذکورہ میچ مزید پڑھیں
انٹرکلب ہاکی چمپئن شپ کا انعقاد قومی کھیل کی خدمت قرار
کراچی : انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کراچی (اسٹاف رپورٹر)سابق اولمپئنز اور انٹرنیشنل ہاکی پلیئرز نے کراچی سمیت ملک بھر میں جاری چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کو قومی کھیل کی بحالی کے لئے اہم قرار دیا یے۔ اولمپیئن حنیف خان مزید پڑھیں
سندھ میں کھیلوں کے فروغ میں تائیکوانڈو کا کردار اہم ہے
سندھ تائیکوانڈو کپ کی افتتاحی تقریب میں کورین قونصل جنرل کو سوینئر پیش کیاجارہاہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام تائیکوانڈو کپ کا افتتاح مہمان خصوصی کورین قونصل جنرل نے ربن کاٹ کر کیا۔ اس سلسلے میں سندھ تائیکوانڈو نے قونصلیٹ جنرل ریپبلک آف کوریا کے نام سے انڈر 14 (کیڈٹ) ، انڈر مزید پڑھیں
انگلینڈ میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑی کورونا سے متاثر
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایشیا کپ: جنوبی کوریا کی پریکٹس میچ میں پاکستان کو شکست
پاکستان نے ایشیا کپ کی مہم کا مایوس کن آغاز کیا ہے، اسے جکارتہ میں پریکٹس میچ کے دوران جنوبی کوریا کے 2 گول کے مقابلے میں 1 گول کرنے پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان کی طرف سے واحد گول علی شان نے مزید پڑھیں
شان مسعود کی کائونٹی میں کارکردگی شاندار ہے،راشد لطیف
لاہور (جسارت نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ اوپنر شان مسعود کو اس لیے قومی ٹیم میں سلیکٹ کیا جائے گا ناکہ وہ کائونٹی میں مزید سنچریاں نہ اسکور کرپائیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں راشد لطیف نے لکھا کہ ’’شان مسعود کو اس لئے مزید پڑھیں