ویسٹبری نیشنل ٹینس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)19 ویں ویسٹبری نیشنل ٹینس میں گرلز انڈر 14 سنگلز فائنل کے نتیجے کے مطابق عنایہ سعید نے لڑکیوں کے انڈر 14 سنگلز کے فائنل میں دالیہ شازم کو 4-2، 4-1 کے اسکور سے شکست دی۔ عنایہ کو ٹورنامنٹ کے آخری دن گرلز 18 سنگلز کا فائنل نتالیہ زمان کے خلاف کھیلنا تھا، مزید پڑھیں

رافیل اور جوکووچ کا فرنچ اوپن میں فاتحانہ آغاز

پیرس(جسارت نیوز)سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار ، عالمی نمبر ایک اور میگا ایونٹ کے دفاعی چمپئن نوویک جوکووچ اور ہسپانوی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار رافیل نڈال فرنچ اوپن ٹینس کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ سال کا دوسرا گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس مزید پڑھیں

ٹیم کو رو ل ماڈل کھلاڑی دے کر جاناچاہتا ہوں،بابراعظم

لاہور(جسارت نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی ہے، مزید پڑھیں

کالام اسٹیڈیم کا سنگ بنیاد جلد رکھا جائے گا،وزیراعلیٰ کے پی کے

پشاور(جسارت نیوز)خیبرپختونخوا میں بین الاقوامی معیار کے کالام کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلیے کنٹریکٹ ایوارڈ کر دیا گیا ہے اور بہت جلد منصوبے کا باضابطہ سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ یہ بات منگل کے روز وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کالام کرکٹ اسٹیڈیم کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس میں بتائی گئی۔ کمشنر مزید پڑھیں

نظام الدین فاروقی ٹی ٹوئنٹی،کراچی ایگلٹس سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پول آف کر کٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام فری آف کاسٹ نظام الدین فاروقی میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ایگلٹس اور اسٹیل ٹاؤن جم خانہ کے مابین سیمی فائنل کھیلا جائیگا جبکہ قائد آباد جم خانہ لکی ڈرا کے بعد فائنل میں پہنچ گئی،اسٹیل ٹاؤن گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے کوارٹر مزید پڑھیں

آرمی انٹر کلب ڈویژنل ہاکی چمپئن شپ کے دوسرے مر حلے کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈویژنل ہاکی چمپئن شپ 10جون تا 15 جون ملک بھر کے ڈویژن میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کلب لیول سے قومی کھیل ہاکی کی ترقی و ترویج کیلیے پہلے مرحلے میں ڈسٹرکٹ سطح پر چیف آف مزید پڑھیں

ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلادیش پہلی اننگز میں 365رنز بناکرآئوٹ

ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش کی ٹیم ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 365 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، مشفق الرحیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 175 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، لٹن داس141رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹر رہے، سری لنکا کی جانب سے کاسن رجیتھا نے 5 اور مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر

چیف سیکریٹری ،ڈپٹی کمشنر گلگت بلتستان کالام اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں اسلام آباد ( جسارت نیوز )گلگت بلتستان سپر لیگ کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ کرنے کے لیے چیف سکریٹری ،ایڈیشنل چیف سکریٹری جی بی اور ڈپٹی کمشنر گلگت نے سٹی کرکٹ گرائونڈ گلگت کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

احسن رمضان نے کم عمری میں ملک کا نام روشن کیا،رانا مشہود

لاہور: سابق صوبائی وزیر کھیل رانامشہود خان ورلڈچمپئن اسنوکر احسن رمضان کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں لاہور(جسارت نیوز)سابق وزیر کھیل پنجاب رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اسنوکر ورلڈ یمپئن احسن رمضان نے کم عمری میں ملک کا نام روشن کیا ہے، انہوں نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں اسپورٹس کا آغاز کیا مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ ، پاکستان نے انڈونیشیا کو13سے ہرا دیا

جکارتہ: ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اور میزبان انڈونیشیا کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر جکارتہ(نمائندہ خصوصی) انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13گول سے بڑی شکست دیدی۔پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ رضوان علی ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب رہے۔قومی مزید پڑھیں