ملتان(جسارت نیوز)بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں انٹرکالجیٹ گرلز والی بال چیمپیئن شپ منعقد ہوئی جس میں جی سی میلسی ، جی سی بورے والا ، سنٹرل کالج ملتان ، بی زیڈیو ملتان اورجی سی 14 نمبرچونگی نے شرکت کی پہلا میچ میلسی کالج اور بی زیڈ یو کے درمیان ہوا بی زیڈ یو نے 2-0 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
شمالی وزیرستان میں روایتی کھیلوں کے مقابلوں کا اختتام
پشاور( جسارت نیوز) محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان میں روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتا م کو پہنچ گئے۔200 سے زائد مقامی کھلاڑیوں نے گلی ڈنڈا، توپ ڈنڈا، پوچ، پوچ، مونی مونی، گولی، سخے، رسہ کشی اور دیگر مقابلوں میں حصہ لیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس کے زیر اہتمام ایونٹ کے انعقاد کا مزید پڑھیں
جمہوریہ چیک کے سائیکل سوار جان ہرٹ گیرو ڈی اٹالیہ کے 16ویں مرحلہ کے فاتح قرار
روم (جسارت نیوز)جمہوریہ چیک کے سائیکل سوار جان ہرٹ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 16واں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے مزید پڑھیں
شان مسعود ٹی20بلاسٹ کیلئے ڈربی شائر کے کپتان نامزد
لندن(جسارت نیوز) انگلش کائونٹی کلب ڈربی شائر نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کو ٹی20بلاسٹ کے لیے کپتان نامزد کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے رواں سیزن میں ڈربی شائر سے معاہدہ کررکھا ہے جبکہ ریڈ بال کائونٹی چیمپیئن شپ میں انہوں نے 844رنز بنائے، جس میں 3 سنچریاں بھی شامل مزید پڑھیں
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنز پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی
کولکتہ (جسارت نیوز)انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات ٹائٹنز کی ٹیم کوالیفائر ون میچ میں راجستھان رائلز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی ، فاتح ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر کی 68 رنز کی دھواں داراور ناقابل شکست اننگز نے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم مزید پڑھیں
ایشیاکپ جیتنے کا عزم ، ہاکی ٹیم آج جاپان کے مد مقابل ہوگی
جکارتہ (نمائندہ خصوصی)ایشین ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام مینزہاکی ایشیا کپ ٹورنامنٹ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں بدھ کو ایک روز آرام کے بعد آج مزید 4 میچز کھیلے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں پول اے کا پہلا میچ پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا، پاکستان کی ٹیم اب تک 2 میچز مزید پڑھیں
بابر اعظم نے ٹیسٹ میچز کی تعداد کو بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز میں ٹیسٹ میچز بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ کو متاثر نہیں کررہی۔ انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ اس وقت فرنچائز کرکٹ بہت زیادہ ہو رہی ہے،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقبول بھی ہے لیکن میں نہیں سمجھتا مزید پڑھیں
چیف آف آرمی ا سٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ دیر بالاپر اختتام کو پہنچ گئی
پشاور:دیر بالا میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن کے فاتح کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو پشاور(جسارت نیوز)دیر بالا ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ڈسٹرکٹ یوتھ افس دیر اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس افس دیر کے تعاون د یر ا سٹیڈیم میں چیف آف ارمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چمپئن شپ دیر اپر اختتام ہو گیا چیف آف ارمی مزید پڑھیں
بابراعظم نے سیریز میں ٹیسٹ میچز کو بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیریز میں ٹیسٹ میچز بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ کو متاثر نہیں کررہی ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ اس وقت فرنچائز کرکٹ بہت زیادہ ہو رہی ہے،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقبول بھی ہے مزید پڑھیں
عام آدمی کو سیاسی فیصلوں کا خمیازہ کیوں بھگتنا پڑتا ہے؟ محمد حفیظ
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قومی کھلاڑی محمد حفیظ بھی ملکی صورتحال سے پریشان ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سے پریشان ہوکر سابق وزیراعظم، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو سے سوال کر دیا ہے۔ No Petrol available in any petrol مزید پڑھیں