ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت کیخلاف فتح کیلیے پر امید ہیں بابر اعظم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بھار ت کیخلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے اور بھارت کے خلاف میچ سے ہم بھی بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں تینوں فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

رشید عالم فاروقی کی جانب سے انڈر19 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد(جسارت نیوز)رشید عالم فاروقی نے گلگت بلتستان صوبائی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا اس موقع پر نوجوان راہنما زین العابدین اور پی سی بی گلگت بلتستان کے ہیڈ کوچ اسد سمائری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رشید عالم فاروقی نے کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی پر شاندار الفاظ میں خراج مزید پڑھیں

محمد رضوان نے انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لندن (جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ویٹالیٹی بلاسٹ میں ڈیبیو پر 81رنز اسکور کرکے ریکارڈ قائم کردیا۔محمد رضوان نے سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے گلیمورگن کائونٹی کے خلاف 60گیندوں پر بطور اوپنر 81رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔ 81رنز کی اننگز کے مزید پڑھیں

سری لنکا نے چٹا گانگ ٹیسٹ سیریز 1-0سے جیت لی

ڈھاکا(جسارت نیوز)سری لنکا نے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-1 سے جیت لی، شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز میزبان ٹیم بنگلا دیش اپنی دوسری اننگز میں 169 رنز پر ڈھیر ہو گئی، شکیب الحسن 58 ، مزید پڑھیں

انڈس یونیورسٹی نے ہاکی ٹیم بنانے کا اعلان کردیا

انڈس یونیورسٹی کے صدر خالد امین کے ایچ اے کے جنرل سیکرٹری حیدر حسین کو شیلڈ پیش کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی ایچ ایف کے کوآرڈینیٹر و سیکریٹری کراچی ہاکی ایسوسی ایشن حیدر حسین نے انڈس یونیورسٹی کراچی کے صدر خالد امین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر انڈس یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

2گول مسترد ہونے پر ہاکی ورلڈ کپ سے باہر ہوئے ، خواجہ جنید

جکارتہ : ایشیاہاکی کپ ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر ایونٹ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو جکارتہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی ٹیم کے مینیجر خواجہ جنید نے کہا ہے کہ ہاکی ورلڈکپ سے باہر ہونے کا بہت دکھ ہے، پوری قوم کی طرح سب کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں، اچھی مزید پڑھیں

ملک کے کرکٹ کلبز کی سکروٹنی کا عمل ضلع قصور سے شروع ہوگا، اکا ئونٹنگ فرم کی خدمات حاصل

کراچی(اسٹاف رپورٹر):پاکستان کرکٹ بورڈ نے شفافیت کو فروغ دینے کیلئے ملک کے کرکٹ کلبز کی اسکروٹنی کے لیے معروف اکا ئونٹنگ فرم کے پی ایم جی تاثیرہادی اینڈ کو کی خدمات حاصل کرلی ہیں، ا سکروٹنی کا یہ عمل ضلع قصور سے شروع ہوگا، جہاں یکم سے 4 جون کل 50 کلبز کی ا سکروٹنی مزید پڑھیں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے وائٹ بال میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا

کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے حالات کے باعث سری لنکا میں وائٹ بال میچز کے وقت کو تبدیل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ 7 جون سے 24 جون مزید پڑھیں

کائونٹی کرکٹ کا تجربہ ٹیسٹ کرکٹ میں میری مدد کرے گا، حارث رئوف

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے کہا ہے کہ کائونٹی کرکٹ کھیلنے سے انہیں ریڈ بال کرکٹ میں مہارت پیدا کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ وہ مستقبل میں اپنے ملک کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔حارث رئوف کو یارکشائر سی سی سی نے اس سیزن میں مزید پڑھیں

کولمبین سائیکل سوار سینٹیاگو بوئٹراگونے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ جیت لیا

روم (جسارت نیوز)کولمبیا کے سائیکل سوار سینٹیاگو بوئٹراگو نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے 17ویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے پونٹے دی لیگنو سیلاوارون تک کا فیصلہ طے کرنا تھا جو پہاڑی پر 168کلو میٹرپر مزید پڑھیں