پرلینڈ(جسارت نیوز)آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں امریکا نے اسکاٹ لینڈ کو 104 رنز سے شکست دے دی۔چوائس موسا اسٹیڈیم، پرلینڈ میں کھیلے گئے لیگ کے 79 میچ میں امریکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنائے، سوشانت موڈانی نے 77 مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
یوئیفا چیمپئنز لیگ، ریال میڈرڈ نے 14ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پیرس(جسارت نیوز)چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے دی۔ پیرس میں ہونے والے چیمپیئنز لیگ فائنل میں ریال میڈرڈ نے 14 واں ٹائٹل حاصل کیا جبکہ لیورپول 7ویں مرتبہ یہ خواب پورا کرنے میں ناکام رہا۔ ریال میڈرڈ کی جانب سے وینیشیئس مزید پڑھیں
ہاکی کی بہتری کیلئے حیدر حسین کی خدمات قابل تعریف ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ رحمت اللہ شیخ نے کہا ہے کہ کراچی ہر قسم کے اسپورٹس کے شوقین شہریوں اور کھلاڑیوں کا شہر ہے، آج بھی گلی، محلوں میں کسی نہ کسی کھیل کا ٹیلنٹ موجود ہے جسے ابھارنے کیلئے گراؤنڈز آباد کرنے کے ساتھ وسائل مہیا کرنے ہونگے، کراچی ہاکی ایسوسی مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز ٹیم کو سرکاری مہمان کا پروٹوکول دیا جائے گا ، ڈپٹی کمشنر ملتان
ملتان(جسارت نیوز):ڈپٹی کمشنرملتان محمد طاہر وٹو نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو سٹیٹ گیسٹ کا پروٹوکول دیا جائے گا،قومی و غیر ملکی کرکٹرز 5 جون کو ملتان پہنچیں گے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے 8 جون سے شروع ہونے والی پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے سلسلے میں انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں
حیدرآباد کے ہاکی کھلاڑیوں کے ساتھ زیادتی کا ازالہ نہ ہوسکا
حیدر آباد (جسارت نیوز ) حیدرآباد کے ہاکی کے کھلاڑیوں کا پی ایچ ایف اور سیکریٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن سے احتجاج بے سود ثابت ہوا۔ سیکریٹری ڈی ایچ اے حیدرآباد اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دست راست اسلم خان نیازی نے رات کی تاریکی میں اپنی اور اپنی مند پسند ٹیموں کا خودساختہ فیصلہ مزید پڑھیں
دوسری گیٹورڈ ٹرافی ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گیٹورڈ ٹرافی ٹینس چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن کا یونین کلب میں آغاز ہوگیا، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر محمد خالد رحمانی نے چیمپئن شپ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں شاکر حسین، ایریا منیجر پاکستان بیوریج لمیٹڈ، محمد شاکر، (این جی او رہنما) شریک تھے۔ سیما شاکر (این جی مزید پڑھیں
ثانیہ مرزا فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئیں
پیرس(جسارت نیوز)ثانیہ مرزا اور ان کی جوڑی دار لوسیا ہارڈیسکا نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز مقابلوں کے تیسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ انہوں نے دوسرے رائونڈ میں کایا یوین اور تامارا زیڈانشک کو شکست دی،سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن کے ویمنز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ مزید پڑھیں
بابر اعظم سمرسیٹ کے اب تک بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار
لندن(جسارت نیوز) ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ سے قبل شائقین کے سروے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو سمرسیٹ کا اب تک کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ ٹاپ رینکنگ بلے بازنے ٹورنامنٹ کے 2020 ایڈیشن میں سمرسیٹ کی جرسی پہنی اور7 اننگز میں 218 رنز بنائے، جس کی اوسط 36.33 تھی۔سمرسیٹ مزید پڑھیں
ہاکی فیڈریشن کے صدر کرسی چھوڑنے کو تیار نہیں ، انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ایشیا ہاکی کپ میں ورلڈ کپ کوالیفائی نہ کرنے کی وجوہات جانچنے کیلئے اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں اولمپیئن ناصر علی, کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ پر مبنی تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ پاکستان مزید پڑھیں
شہید محمود سلطان چانڈیو ٹی10 لیگ کرکٹ چیمپیئن شپ میں2 میچوں کے فیصلے ہوگئے
میرپورخاص: وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوسی سید ریاض شاہ خراسانی کو شہید محمود سلطان ٹی 10 لیگ کرکٹ چیمپئن شپ کے آرگنائزرز بلال محمود اور فہد سلطان یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں میرپورخاص (بیورو رپورٹ) میرپورخاص پریس کلب کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے شہید محمود مزید پڑھیں