لاہور، تھائی لینڈ کی رگبی ٹیم کا شاہی قلعے کا دورہ، سیر کی اور مختلف مقامات دیکھے

لاہور:ایشیا رگبی ڈویژن ٹو چمپئن شپ کے پہلے میچ کا خوبصورت منظر لاہور(جسارت نیوز)تھائی لینڈ کی رگبی ٹیم نے شاہی قلعے کا دورہ کیا، مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے تاریخی قلعے کی سیر کی اور مختلف مقامات دیکھے۔تھائی لینڈ کی ٹیم ایشین رگبی ڈویژن ٹو چیمپئن شپ کے لیے پاکستان آئی ہے۔پاکستان اور تھائی لینڈ مزید پڑھیں

پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپٔن شپ کااختتام

مہمانان خصوصی عبداللہ امانت محمدی اور شرافت علی اے اے ایم نیشن کیئر جونئر تائیکوانڈو چمپئن شپ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیتے ہوئے پشاور )سپورٹس رپورٹر( حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جانے والی پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا اختتام ہوگیا۔ چیمپئن شپ میں پشاور گرین اور پشاور بلیو کے علاوہ ضلع مزید پڑھیں

شہید محمود سلطان چانڈیو ٹی 10 لیگ ، مزید2 میچوں کے فیصلے

میرپورخاص:مہمان خصوصی ساجد جان لاشاری شہید محمود سلطان چانڈیو ٹی 10لیگ کرکٹ چیمپئن شپ کی فاتح کی ٹیم کے کپتان اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیتے ہوئے میرپورخاص(بیورورپورٹ)شہید ذوالفقار علی بھٹو اسپورٹس کمپلیکس کرکٹ اسٹیڈیم میں میرپورخاص پریس کلب کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے شہید محمود سلطان چانڈیو ٹی 10 لیگ کرکٹ مزید پڑھیں

سری لنکا نے گھٹنے ٹیک دیے، ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار

کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی منتقلی کے لیے درخواست کرنے کے لیے تیار ہو گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں شدید معاشی بحران کے باعث ایشیا کپ کی میزبانی ممکن نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل سے ایشیا کپ مزید پڑھیں

جے ہنڈلے گیرو ڈی اٹالیا ریس جیت کر پہلے آسٹریلوی سائیکلسٹ بن گئے

روم (جسارت نیوز)آسٹریلیا کے سائیکل سوار جے ہنڈلے نے گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس جیت لی، ریس جیتنے والے پہلے آسٹریلوی سائیکلسٹ بن گئے ۔ریس کا 21واں مرحلہ میزبان سائیکل سوار میٹیو سوبریرو نے جیتا ۔اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری تھا جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے مزید پڑھیں

شہید عبدالخالق فٹبال ٹورنامنٹ میں ریفری کے غلط فیصلے پر گمسان کی جنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آل کراچی شہید عبدالخالق کے پی ٹی یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ بابل اسپورٹس فٹبال کلب کے تعاون سے ٹورنامنٹ کے سلسلے میںپہلا شاندار سیمی فائنل جوکراچی ویسٹ کے 2 مضبوط ٹیموں کے درمیان کیماڑی محمدن بمقابلہ گرین بلوچ ماریپور کے درمیان کھیلا گیا میچ کا آغاز ہوتے ہی دونوںٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف مزید پڑھیں

پی سی بی کنڈیشننگ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہو گیا ۔ لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کنڈیشننگ کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا جس میں شیڈول کے مطابق قومی ٹیم کے کوچ ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نے تربیتی کیمپ میں موجود 45 مزید پڑھیں

پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے ایران میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران(جسارت نیوز)پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے شاندار کامیابی سمیٹتے ہوئے ایران میں منعقدہ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ بلوچ بولٹ کہلانے والے ایتھلیٹ معید بلوچ 400 میٹر کی دوڑ میں دوسرے نمبر پر آئے، انہوں نے 46 عشاریہ 73 سیکنڈ میں 400 میٹر کا فاصلہ طے کرکے پاکستانی ریکارڈ بھی بنا دیا۔معید مزید پڑھیں

ویسٹ انڈین ٹیم ون ڈے سیریز کیلیے 6 جون کو پاکستان پہنچے گی

ملتان(نمائندہ خصوصی)ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے6 جون کو پاکستان پہنچے گی۔ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم 6جون کو اسلام آباد پہنچے گی جہاں سے اسی روز خصوصی فلائٹ سے ملتان روانہ ہوجائے گی۔ پاکستان ٹیم ایک روز قبل یعنی 5جون لاہور سے ملتان پہنچ جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان 3 مزید پڑھیں

آئی پی ایل کے 15ویں ایڈیشن کا ٹائٹل ڈیبیو کرنے والی ٹیم گجرات ٹائٹنز کے نام

ویب ڈیسک —  انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنا ڈیبیو کرنے والی ٹیم گجرات ٹائٹنز نے ایونٹ کے 15ویں ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں اتوار کو آئی پی ایل کا فائنل ٹاکرا راجستھان رائلز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ہوا۔ رائلز کے کپتان سانجو مزید پڑھیں