عظیم باکسر محمد علی کی چھٹی برسی 3 جون جمعہ کو منائی جائے گی اس موقع پر عظیم باکسرکے لیے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جن میں ان کے مداحوںکی جانب سے ان کو یاد کرتے ہوئے ان کی باکسنگ کی فتوحات کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت کو بھی اچھے الفاظ میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ایشیاء ہاکی کپ پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان کی بنگلا دیش کو صفر کے مقابلے میں آٹھ گول سے شکست
جکارتہ: انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیاء ہاکی کپ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو صفر کے مقابلے میں آٹھ گول سے ہرادیا.تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ کی پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو صفر کے مقابلے میں آٹھ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے ایک بار پھر آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بنانے کا عندیہ دیدیا
ڈھاکا:بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایک بار پھر آل راؤنڈر شکیب الحسن کو ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بنانے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے کہا کہ موجودہ کپتان مومن الحق کی جگہ شکیب الحسن کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنانے پر غور کررہے مزید پڑھیں
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
سڈنی: آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اب وہ دورہ سری لنکا کے دوران پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہیڈ کوچ نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے جس کی وجہ سے وہ ٹیم کے مزید پڑھیں
عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم ہفتہ 4 جون کو کراچی پہنچے گی
کراچی : اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم ہفتہ 4 جون کو کراچی پہنچے گی ، عمان اور پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلی جائیگی، مزید پڑھیں
سری لنکا کے دورے پر روانگی سے پہلے آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم
سڈنی: سری لنکا کے دورے پر روانگی سے پہلے آسٹریلوی ٹیم اپنے ہیڈکوچ سے محروم ہوگئی۔ آسٹریلیا میڈیا کے مطابق کولمبو روانگی سے قبل اینڈریو میکڈونلڈ کے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو آگئی جس کے باعث انہیں سات روز تک میلبرن میں آئسولیشن کردیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا دوبارہ کوویڈ-19 ٹیسٹ لیا مزید پڑھیں
انگلینڈ میں جنوبی افریقی کرکٹر پر حملہ، شدید زخمی حالت میں آئی سی یو میں داخل
لندن: انگلینڈ میں جنوبی افریقا کی جانب سے انڈر 19 کرکٹ کھیلنے والے کرکٹر مونڈلی خمالو ایک حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 20 سالہ افریقی کرکٹر پر برج واٹر کے علاقے میں فری آرن اسٹریٹ پر ایک قحبہ خانے کے باہر حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی مزید پڑھیں
سیکریٹری جنرل کے ایچ اے حیدر حسین کو محکمہ کھیل حکومت سندھ نے صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ہاکی تعینات کردیا
کراچی:محکمہ کھیل اینڈ یوتھ افیئرز حکومت سندھ نےکراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل و سابق انٹرنیشنل ہاکی پیلئر حیدر حسین کی صلاحیتوں کے اعتراف میں انہیں محکمہ کھیل کا صوبائی کوآرڈینیٹر برائے ہاکی نامزد کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اعزازی طور پر خدمات انجام دیں گے، سیکریٹری محکمہ کھیل اینڈ یوتھ افیئر اختر مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دیدیا
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو کرکٹ کی دنیا کا سپر مین قرار دے دیا۔ محمد رضوان کی سالگرہ کے موقع پر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ساتھی کھلاڑی کیلئے پیغام لکھا کہ ’’رضی بھائی‘‘ پر آکر سب مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ 2024 کے کو الیفکیشن طریقہ کار کا اعلان کردیا
دبئی: انٹریشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے کوالیفکیشن طریقے کار کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 2024 میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی امریکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بطور میزبان ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔ ایونٹ میں دس ٹیموں کی کوالیفکیشن کا فیصلہ رینکنگ مزید پڑھیں