بھارتی  کپتان کے ایل راہول انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر

نئی دہلی:  بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے ایل راہول انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہوگئے، جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ روزہ ٹی 20 سیریز میں رشب پنٹ کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کپتان کے ایل راہول تربیتی سیشن کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس مزید پڑھیں

عالمی ایونٹس کی تیاری، پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ملک بھر میں مختلف کھیلوں کے کیمپ جاری

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر انتظام  کامن ویلتھ گیمز، اسلامی سولیڈرٹی گیمزاور سائوتھ ایشین گیمز کی تیاری کیلئے تمام کوچنگ سینٹروں میں جنوری 2022 سے مختلف کیمپ لگائے گئے ہیں جس میں  ویٹ لفٹنگ،تائیکوانڈو،پیرا ایتھلیٹکس اوراسکواش کے اسلام اباد اسپورٹس کمپلیکس میں  اتھلیٹک،بیڈمنٹن، ہاکی،کراٹے،سوئمنگ،ٹیبل ٹینس، اور ریسلنگ  کے کیمپ  لاہور میں لگائے گئے  مزید پڑھیں

نیشنل کیلیفورنیا کپ کا میلہ لوڈائی زلمی نے جیت لیا

چمچماتی ٹرافی کے ساتھ دس ہزار ڈالر کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی ، فائنل معرکے میں فیلڈ فائٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ٹورنامنٹ میں اسٹیٹ کی 20 ٹیمیں شریک تھیں امریکن کرکٹ کے فروغ میں پاکستانی کمیونٹی کا اہم کردارلاس اینجلس کے اورینج کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کیلیفورنیا کپ میں مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ملتان: ویسٹ انڈیز نے سیریز کے پہلے ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پوررن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ملتان: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ

ویب ڈیسک —  ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کی جانب سے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث کو ون ڈے کیپ دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

سی ایم اور مشیر برائے کھیل سندھ کھیلوں کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں، سید اویس الحسن

کراچی: پروفیسر اقبال میموریل ویلفئر ٹرسٹ اور لائیو اسپورٹس کے وفد جسمیں مقصود احمد اور زیڈ ایچ خرم اور میڈیا کواڈینیٹر کاشف احمد فاروقی شامل تھے چیف منسٹرسندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے کھیل کے آفس میں سندھ کی اسپورٹس میں موجودہ صورت حال معلوم کرنے کے لیے ان کے پرسنل سیکرٹری سید مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: کھلاڑی ملتان کے گرم موسم کا مقابلہ کیسے کریں گے؟

ویب ڈیسک —  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں جب بدھ کی سہ پہر چار بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کے لیے اُتریں گی تو اس وقت جنوبی پنجاب کے اس شہر کا درجہ حرارت تقریباً 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہونے کا امکان ہے۔ جون کے مہینے میں سہ پہر مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: کھلاڑی ملتان کے گرم موسم کا مقابلہ کیسے کریں گے؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ یہ آئندہ برس بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی سپر لیگ کا حصہ ہے۔