لندن:لیور فٹبال کلب اور پرتگال کے معروف فٹبال کلب بینفیشا کے درمیان یوراگوئے کے معروف سٹرائیکر ڈارون نونیز کی منتقلی کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے، اس بات کی تصدیق بیفیشا کلب نے بھی کردی ہے، بیفیشا کے مطابق لیور پول معاہدے کے مطابق 75 ملین یورو ادا کریگا جبکہ اشتہاروں کی مد میں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
مردوں کی عالمی ٹینس درجہ بندی، روسی کھلاڑی ڈینیل میدویدیف نمبر ون کھلاڑی بن گئے
ماسکو:روس سے تعلق رکھنے والے ٹینس کھلاڑی ڈینیل میدویدیف ٹینس کی نئی عالمی درجہ بندی میں نمبر ون کھلاڑی بن گئے ہیں،سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک ڈچکووچ پہلی پوزیشن سے اب تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ جرمن کھلاڑی الیگزینڈرزویریف دوسری پوزیشن پر براجمان ہیں، 2003 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ عالمی مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بھارت سے پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک روزہ میچز کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان نے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا جب کہ بھارت کو ایک نمبر نیچے یعنی پانچویں نمبر پر جگہ مل سکی۔ قومی کرکٹ ٹیم کی رینکنگ میں بہتری مزید پڑھیں
نئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان نے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی
ویب ڈیسک — انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ ترقی پا کر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی پاکستان ٹیم سیریز مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح: پاکستان نے آئی سی سی سپر لیگ کی ٹاپ چار ٹیموں میں جگہ بنا لی
کراچی — پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ اتوار کو ملتان میں کھیلے گئے میچ میں شاداب خان نے پہلے 86 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر پاکستان مزید پڑھیں
تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان فاتح،ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ
پاکستان نے ويسٹ انڈيز کیخلاف آخری ون ڈے بھی جيت کر سيريز0-3 سے جيت لی۔پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ پاکستان کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 38 ویں اوور میں 216 مزید پڑھیں
پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے آخری میچ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
ملتان:ملتان میں جاری پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے آخری میچ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کی گئی اور تیسرے ون ڈے کےلئے 7 ہزار سے زائد اہلکار و افسران کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کی سکیورٹی کے مزید پڑھیں
تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے میچ کے مزید پڑھیں
افغانستان کو بھارت سے فٹ بال میچ میں شکست، کھلاڑی گتھم گتھا
ویب ڈیسک — ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کپ میں شرکت کے لیے کے بھارتی شہر کلکتہ میں کوالیفائر میچ میں بھارت نے افغانستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی البتہ میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے الجھ گئے جس کے بعد دونوں ٹیموں مزید پڑھیں
ریٹائرمنٹ کے باوجود معین علی پاکستان کے دورے میں کھیلنے کو تیار
@2021 – All Right Reserved. Designed