انگلینڈ نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بناکر تاریخ رقم کردی

انگلینڈ نے جوز بٹلر کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ون ڈے کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر سب سے بڑے اسکور 498رنز کا عالمی ریکارڈ بناتے ہوئے نیدرلینڈز کو پہلے ون ڈے میچ میں باآسانی 232 رنز سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹل وین میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا تھا

کراچی :ذیشان ضمیراے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے مہمان آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کر دیا

ویب ڈیسک —  سری لنکا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ پالیکیے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے جانے والے میچ میں میزبان سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

2022-23 سندھ کا اسپورٹس بجٹ کھیلوں کی تنظیموں کے لیے مایوس کن ہے

کراچی :سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا ،جوکہ سندھ کی اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے لیے مایوس کن رہا، ایسوسی ایشنز کو گزشتہ 10سال سے گرانٹ جاری نہیں کی گئی، جس کے باعث اسپورٹس کے حلقوں میں کافی مایوسی پائی جارہی ہیں ، سندھ کے مختلف مزید پڑھیں

قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا

دوحہ: قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ان کی ایک ہزار روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ٹورنامنٹ کی اعلیٰ انتظامی کمیٹی میں رہائش کے انتظامات کے ذمے دار عہدیدار عمر الجبر نے بتایا کہ شائقین کو خیموں میں ٹھہرانے مزید پڑھیں

اصغر عظیم کی کھیل اور کھلاڑیوں کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی :پی کے سی اے کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سابق سیکریٹری اصغر عظیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں( پی کے سی اے)کے سرپرست کامران ٹیسوری، سابق ٹیسٹ کرکٹرز توصیف احمد، شعیب محمد، اولمپئنز حنیف خان، ناصر علی، وسیم فیروز، کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز مزید پڑھیں

2022-23 سندھ کا اسپورٹس بجٹ کھیلوں تنظیموں کے لیے مایوس کن ہے

کراچی :سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ پیش کیا ،جوکہ سندھ کی اسپورٹس ایسوسی ایشنز کے لیے مایوس کن رہا، ایسوسی ایشنز کو گزشتہ 10سال سے گرانٹ جاری نہیں کی گئی، جس کے باعث اسپورٹس کے حلقوں میں کافی مایوسی پائی جارہی ہیں ، سندھ کے مختلف مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ: امام نے کوہلی سے دوسری پوزیشن چھین لی، بابر بدستور پہلے نمبر پر

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹرز کو ایک اور اعزاز حاصل ہوا ہے۔ ان فارم اوپنر امام الحق نے بھارتی اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے بیٹر رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم اس رینکنگ میں پہلے ہی نمبر ون پر موجود مزید پڑھیں