کراچی۔ انٹرنیشنل اولمپکس ڈے کے موقع پر پاکستان اولمپک انوائرمنٹ کمیشن کے تحت کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں ایک رنگارنگ تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میں ہاکی اولمپئین اصلاح الدین، اولمپئن باکسر ملنگ بلوچ، کراچی ڈیویلمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سید محمد علی شاہ،سائوتھ ایشین کراٹے گولڈ میڈلسٹ کلثوم ہزارہ، باکسر رضیہ بانو، پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز نے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں طے مزید پڑھیں
پی سی بی گورننگ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کی منظور دیدی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے گورننگ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے لیے ریڈ اور وائٹ کیٹگری میں نئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کی منظوری دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں چیئرمین رمیز راجہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں نئے پراجیکٹ کے ساتھ مالی سال کے بجٹ کی مزید پڑھیں
پاکستانی ریسلرز نے ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیت لیے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بچے نے گیم کھیلنے کے شوق میں والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ اُڑا دیے
نئی دہلی: ریٹائرڈ بھارتی فوجی کے بیٹے نے آن لائن گیم کھیلنے کے شوق میں والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے اڑا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر آگرہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی کا بیٹا والد کے موبائل فون پر آن لائن گیم کھیل رہا تھا کہ اچانک فوجی کے اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں
کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6متعارف، دلچسپ قوانین جاری
ٹی 20اور ٹی 10کے بعد کرکٹ کی دنیا میں ایک اور فارمیٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹی 6متعارف کروادیا گیا ہے جس کے دلچسپ قوانین بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ دس اوورز فی اننگز کے اس مزید پڑھیں
سری لنکا سیریز: بابر اعظم نے پہلے ہی ٹریننگ کا آغاز کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹریننگ کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے، یہی وہ چیز ہے جو بابر کو دیگر کھلاڑیوں میں ممتاز بناتی ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی ٹریننگ 26جون سے راولپنڈی میں شروع ہوگی لیکن بابر اعظم کے ہمراہ امام مزید پڑھیں
اسٹیو اسمتھ پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کے معترف ہو گئے
آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستانی بولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے۔ اسٹیو اسمتھ نے پاکستان میں کھیل کے تجربے سے متعلق میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ریورس سوئنگ کا سامنا کیا۔انہوں نے بتایا کہ میں جب بیٹنگ کے لیے آتا تو مزید پڑھیں
ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی
لندن: انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں موجود ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔ ظہیر عباس کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ انہیں تین دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا اور وہ آکسیجن پر مزید پڑھیں
آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: بابراعظم تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 5پر موجود
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں مردکھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کی ہے۔ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں پاکستان کے بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ امام الحق دوسرے نمبر پر موجود ہیں، آسٹریلیا مزید پڑھیں