کراچی (رپورٹ:مقصود احمد خان) فیفا نے عائد پابندیاں ختم کردی، قومی ٹیمیں انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لینے کی اہل ہونگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی، پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں، قومی ٹیموں پر انٹرنیشنل مقابلوں کے دروازے بھی کھل گئے، ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آفریدی بھی پاکستان جونیئر لیگ سے منسلک ہو گئے
لاہور/کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) سے منسلک ہو گئے۔اکتوبر میں شروع ہونے والی انڈر 19 جونیئر لیگ میں شاہد آفریدی کو ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان جونیئر لیگ کے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر شاہد آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے مزید پڑھیں
کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی کرکٹرز کی شاندار پرفارمنس جاری
لندن : انگلش کاﺅنٹی چیمپئن شپ میں پاکستانی کرکٹرز کی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈربی شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 130اور دوسری اننگز میں ناقابلِ شکست 76رنز بناڈالے۔ رضوان کی اس فتح گر پرفارمنس کی بدولت ہی سسکس مزید پڑھیں
رمیز نے میانداد کو گلے لگا لیا، شائقین کرکٹ جذباتی، شاندار تبصرے
کراچی: چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کو گلے لگانا شائقینِ کرکٹ کو بھاگیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر جذباتی تبصرے شروع کردیے۔رمیز راجا نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹرز سے ملاقات کی۔رمیز راجا اور سابق کرکٹرز نے کرکٹ کے معاملات پر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا، کون کون شامل؟
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 23-2022 کا اعلان کردیا، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ اور وائٹ بال دونوں کی مختلف کٹیگریز میں مجموعی طور پر 33 کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیزن میں پی سی بی نے 20 کھلاڑیوں مزید پڑھیں
شاہین آفریدی کو محنت کا صلہ مل گیا
دبئی: پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔آئی سی سی نے تازہ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔پاکستانی فاسٹ بالر چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ شاہین آفریدی ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں بھی مزید پڑھیں
پاکستان جونیئر لیگ اکتوبر میں کھیلا جائے گا،رمیز راجہ
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے جونیئر لیگ(پی اجے ایل ) کرانے کا اعلان کردیا ،پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جونیئر لیگ کے لیے 30تجارتی وکاروباری اداروں مزید پڑھیں
کھیل پر توجہ دیں، رمیز کا احمد شہزاد کو مشورہ
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے احمد شہزاد کو کھیل پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ احمد شہزاد کو میرا مشورہ ہے کہ وہ اپنے کھیل پر توجہ دیں اور رنز اسکور کرکے ٹیم میں واپسی مزید پڑھیں
جاوید میانداد، شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی پاکستان جونیئر لیگ کے مینٹورز مقرر
کراچی:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان جاوید میاندادکو پاکستان جونیئر لیگ کا مینٹور جبکہ اسٹار آلراؤنڈرز شاہد آفریدی، شعیب ملک اور ڈیرن سیمی کو پی جے ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے لیے ٹیموں کا مینٹورز مقرر کردیا ہے۔ پی جے ایل کا پہلا ایڈیشن رواں سال اکتوبرمیں کھیلا جائے گا۔ یہ چاروں نامور کھلاڑی بین مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیم کے کپتان ایون مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
لندن: انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیموں کے کپتان ایون مورگن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کردیا- بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق مورگن نے یہ فیصلہ اپنے فارم میں نہ ہونے اور انجریز کے باعث کیا ہے- انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے مورگن کی ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں