@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 23-2021 کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا دوسرے جبکہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ انگلینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ کی صورت میں دو مزید پڑھیں
کراچی میں عالمی سطح کی میراتھن دوڑ منعقد کرنے کا فیصلہ
کراچی: چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہا کہ دسمبر میں کراچی میں عالمی سطح کی میراتھن دوڑ ہوگی جس میں عالمی سطح کے ایتھلیٹ حصہ لیں گے۔ یہ بات انہوں نے سندھ سیکرٹریٹ میں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ اجلاس میں کمشنر کراچی محمد اقبال میمن، سیکرٹری مزید پڑھیں
دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
لاہور: دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز نے 8ہزار 126 میٹر چوٹی پر صبح پونے 9 بجے قومی پرچم لہرایا۔شہروز نے 8 ہزار میٹر بلند آٹھویں چوٹی سر کی ہے۔ شہروز کاشف کے والد سلمان نے نانگا پربت سر مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز، انگلینڈ کی سیکورٹی ٹیم آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گی
لاہور: پاکستان کے خلاف سات ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز سے قبل انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سیکیورٹی ٹیم اگلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی سیکیورٹی ٹیم ہوٹل ک اطراف اور اسٹیڈیم کے راستے سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لے گی، سیریز کا انعقاد تین شہروں راولپنڈی، لاہور مزید پڑھیں
کشمیر پریمیئر لیگ دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان
اسلام آباد: کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ ترجمان کے پی ایل کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز 11 سے 25 اگست تک کھیلے جائیں گے۔ ترجمان کاکہنا تھا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی براڈ کاسٹنگ پاکستان سپر مزید پڑھیں
پی سی بی کے سربراہ کی تنخواہ صفر ہے لیکن گالیاں بہت ہیں، رمیز راجا
@2021 – All Right Reserved. Designed
دورہ سری لنکا اہم ہے، تمام کھلاڑی اچھا پرفارم کررہے ہیں، بابر اعظم
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ بہت اہم نوعیت کا حامل ہے، کنڈیشن کے حساب سے ہماری مکمل تیاری ہے ،ٹیسٹ میچ میں صورتحال کے حساب سے کھیلنا پڑتا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم میں تمام کھلاڑی اچھا پرفارم مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش کو شکست دیدی
لاہور: ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو 35 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ونڈسور پاک میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ، پاکستان کو چوتھی پوزیشن واپس مل گئی
لاہور: آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ میں آسٹریلیا کی مہربانی سے پاکستان کو چوتھی پوزیشن واپس مل گئی، کینگروز تاحال ٹاپ پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے بعد آسٹریلیا کی گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست کے بعد آئی سی سی چمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تبدیلیوں میں پاکستان کو چوتھی مزید پڑھیں