کامران اکمل کا قربانی کا بکرا چوری ہوگیا

لاہور: قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لائے گئے دو بکرے  چور گھر کی دیوار پھلانگ کر کنڈی کھول کر لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عید الاضحی پر قربانی کے لیے 6 بکرے لائے تھے، جن میں سے دو بکرے چور چوری کر کے مزید پڑھیں

کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور ساتھی محفوظ مقام پر منتقل

غذر: پاک فوج نے نانگا پربت چوٹی سر کرنے کے بعد لاپتا ہونے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف اور ساتھی کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہروز کاشف اور فضل علی کو نانگا پربت سے بحفاظت گلگت پہنچا دیا گیا، پاکستان مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ 28 اگست کو ہوگا

کولمبو: ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے لیے سری لنکا کو ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) سے اجازت مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا اور ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ کا کوالیفائنگ راونڈ 21 اگست سے شروع مزید پڑھیں

پی سی بی کا سابق وکٹ کیپر بیٹرذوالقرنین حیدر کے طبی اخراجات اٹھانے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایکشن لیتے ہوئے معدے کے عارضے میں مبتلا36 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر کے تمام طبی اخراجات اٹھالیے۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے پاکستانی کرکٹر ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی۔ملاقات کے دورانندیم خان اور جنید ضیا نے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کولمبو پہنچ گئی

کولمبو: قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکا پہنچ گئی جہاں وہ سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کولمبو پہنچ گئی ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں زیادہ تر کھلاڑی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر سے پی سی مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کے سفیر کا دورہ قذافی اسٹیڈیم، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات

لاہور: نیدرلینڈز کے سفیر نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، ووٹر پلمپ نے چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ سے ملاقات کی۔ قذافی سٹیڈیم آمد پر رمیز راجہ نے ڈچ سفیر کا استقابل کیا، چیئر مین پی سی بی اور ووٹر پلمپ کی ملاقات میں انٹرنیشنل ٹیموں کی پاکستان آمد اور قومی ٹیم مزید پڑھیں

دورہ سری لنکا: قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے کولمبو چلی گئی

لاہور: قومی ٹیم دورہ سری لنکا کیلئے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے کولمبو چلی گئی، دورے میں 2 ٹیسٹ میچزکی سیریزشیڈول ہے۔ 16 جولائی سے شروع ہونے والی پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کیلئے بابر اعظم کی قیادت میں 18 کھلاڑی اور منیجمنٹ کے 13 ارکان روانہ ہوئے ہیں۔ قومی ٹیم 2015 مزید پڑھیں

وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے۔  کرکٹر ذوالقرنین حیدر عمان میں لیگ کے دوران معدے کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئے، جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر وطن واپس پہنچے۔  وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ عمان میں لیگ کے مزید پڑھیں

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

ساﺅتھمپٹن: انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل  بال، ساتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ کل ساﺅتھمپٹن میں کھیلا جائےگا، دوسرا میچ 9 جولائی کو مزید پڑھیں

پیغام پاکستان اسپورٹس فیسٹیول عرفان شوٹنگ بال کلب لونی نے جیت لیا

کراچی : ضلعی انتظامیہ سبی کے زیراہتما م اور خان شوٹنگ بال کلب سبی کے زیرنگرانی پیغام پاکستان اسپورٹس فیسٹیول کی پروقار افتتاحی تقریب ڈپٹی کمشنر منی شوٹنگ بال اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی، پیغام پاکستان اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح مہمان خصوصی منصور احمد قاضی ڈپٹی کمشنر سبی نے میر شہباز خان باروزئی اور دیگر معزز مزید پڑھیں