کوریا میں جاری چنچیون کوریا اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ کے پومزے کے مائنس 40 کے جی کیٹگری کے انفرادی ایونٹ میں پاکستان کے ملک شہبازاحمد نے کوارٹر فائنل میں سعودی عرب کے محمدعلی العباس کو 6.882 کے مقابلے میں 6.999 پوائنٹس سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا اور کانسی کے تمغے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ویسٹ انڈیز اور بنگلادیش کے مابین پہلا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا
ڈومینیکا: ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ہفتہ کو ونڈسر پارک، روزو، ڈومینیکامیں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نے بنگال ٹائیگرز کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں2-0سے شکست دے کر سیریز کلین سویپ کی تھی۔ کالی آندھی مزید پڑھیں
پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم آج سری لنکا روانہ ہوگی
لاہور: پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم آج ہفتے کو سری لنکا روانہ ہوگی۔دورے کے حوالے سے پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیف ٹیم کا یہ دورہ بڑی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں کہ دورے کے لئے تعاون کیا، امید ہے کہ مزید پڑھیں
پی ایچ ایف کا ”پاکستان ہاکی لیگ“ کے انعقاد کا اعلان
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی لیگ کروانے کا اعلان کر دیا ، افتتاحی سیزن میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے رواں سال نومبر اور دسمبر میں لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایونٹ میں اسلام آباد، لاہور، کراچی ، پشاور اور کوئٹہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ہاکی مزید پڑھیں
کپیل دیو کے بعدپہلی بار بھارتی ٹیم کی قیادت فاسٹ باﺅلر کے سُپرد
لندن: بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل مشکلات کے بھنور میں پھنس گئی۔ انگلینڈکیخلاف سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر جسپریت بھمراہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ جسپریت بھمراہ کپیل دیو کے بعد ٹیم کی قیادت کرنے والے پہلے فاسٹ باؤلر ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی مزید پڑھیں
جوز بٹلر انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
لندن : انگلش کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے جوز بٹلر کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق اوئن مورگن کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے باعث جوز بٹلر کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم مزید پڑھیں
اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ،نیشنل اسپورٹس کانفرنس کا اعلامیہ
“کراچی :حکومت سابق وزیر اعظم پاکستان کے ڈپارٹمنٹل اسپورٹس کے خاتمے کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر محکمہ جاتی ٹیمیں بحال کرے ،نئی اسپورٹس پالیسی میں کھلاڑیوں کے روزگار کا تحفظ یقینی بنایا جائے ،کرکٹ کا سابقہ ڈومیسٹک سسٹم بحال کرنے کے ساتھ ساتھ تمام وفاقی اور صوبائی محکموں میں اسپورٹس ونگ کا قیام یقینی مزید پڑھیں
فیفا کا پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی ہٹانے کا فیصلہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیفا کا پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی معطلی ہٹانے کا فیصلہ
فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی معطلی ہٹانے کا فیصلہ کردیا، جو ‘تیسرے فریق کی غیر ضروری مداخلت’ پر عائد کردی گئی تھی۔ فیفا کونسل کی بیورو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘فیفا کو پی ایف ایف کی کمیٹی کو مزید پڑھیں
دنیا بھر سے سیکڑوں کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے
گلگت: دنیا بھر سے 1400 کوہ پیما اور ٹریکرز گلگت بلتستان پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق 1400 میں سے 370 کوہ پیماوں نے کے ٹو سر کرنے پر نظریں جمالی ہیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سیکریٹری قرار حیدری کے مطابق 370 سے زائد ریکارڈ تعداد میں کوہ پیما کے ٹو سر کرنے کا ارادہ رکھتے مزید پڑھیں