نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، نیوزی لینڈ کا برصغیرکا دورہ فروری کے اوائل میں ختم ہوگا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان میں رواں سال دسمبر اور جنوری 2023 میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی تیز رفتاری کے باعث چالان

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا اوور اسپیڈنگ پر چالان ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق آل رانڈر شاہد آفریدی لاہور سے کراچی آرہے تھے کہ مقررہ رفتار سے تجاوز کیا جس پر موٹر وے پولیس نے انکا 1500روپے کا چالان کردیا۔ اس موقع پر سابق کپتان نے موٹر مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری فیڈریشن کی محنت کی وجہ سے ہے، آصف باجوہ

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے قومی ٹیم منیجر اولمپیئن خواجہ جنید اور پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن میجر (ر) جاوید منج کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کا سب سے بڑا مسئلہ فنڈز کا ہے،قومی ٹیم کی پرفارمنس میں جو بہتری دکھائی دے رہی مزید پڑھیں

پاکستان کو ساوتھ ایشین گیمز 2023ءکی میزبانی مل گئی

لاہور: پاکستان کو ساوتھ ایشین گیمز 2023کی میزبانی مل گئی۔ آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں ایونٹ کا انعقاد مختلف شہروں میں کیا جائے گا۔ساؤتھ ایشیا اولمپک کمیٹی نے ورچوئل اجلاس میں ساوتھ ایشین گیمز کی میزبانی پاکستان کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ ایونٹ کے میچز کے لیے لاہور، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ مزید پڑھیں

سہ فریقی سیریز میں پاکستان اپنا پہلا میچ 9 اکتوبر کو کھیلے گا

لاہور:آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 8 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ مزید پڑھیں

نیشنل انڈر 19 کرکٹ کپ کل سے شروع ہوگا

لاہور: 28 جون سے شروع ہونے والے نیشنل انڈر 19 کپ میں مقابلے کی فضاء بڑھانے کے لیے پی سی بی نے سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کو انڈر 19 کھلاڑیوں کی کوچنگ کی ذمہ داری دی ہے۔ اس اقدام سے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے درمیان فرق کم کرنے میں بھی مدد ملے مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین لیا

لاہور: پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی بیٹر رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود ہیں،تاہم اب انہیں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک مزید پڑھیں

پاکستان جونئیر گرلز ٹیم انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز میں شرکت کرنے کے لئے سنگاپور روانہ

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدرمدثر آرائیں نے بتایا ک پاکستان کی جونئیر گرلز نیٹ بال ٹیم سنگاپور آج روانہ ہو گئ جو انٹرنیشنل جونئیر گرلز نیٹ بال سیریز میں شرکت کرے گی جو کہ 28سے 30 جون تک سنگاپور میں کھیلی جا رہی ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے پاکستان جونئیر گرلز نیٹ بال مزید پڑھیں

ٹاپ سٹی ون وومن ہاکی ٹیم نے کراچی سینئرز وومن ٹیم کو 0-2 سے شکست دیدی

کراچی :کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں ٹاپ سٹی ون کراچی وومن ہاکی ٹیم اور کراچی سنیئر الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا۔ میچ کے پہلے ہاف کے اختتام پر مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے ہاف میں ٹاپ سٹی ون کراچی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، متحد ہوکر مزید پڑھیں