لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز ( بی او جی ) کا 69واں اجلاس 23 جون کی صبح 11:30 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں مندرجہ ذیل امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا چیئرمین، چیف ایگزیکٹو ، چیف آپریٹنگ اور چیف فنانشنل آفیسرز کی رپورٹس مالی سال 23-2022 کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف 30سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر تاریخ رقم کردی
سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ جیت کر تاریخ رقم کردی۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق داسن شناکا کی قیادت میں سری لنکن ٹیم نے پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے کامیابی سمیٹی تھی، سیریز میں مزید پڑھیں
خوشگوار موسم میں شاہین اور شاہد آفریدی کے درمیان میچ
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس نے موسم خوشگوار کردیا ہے اور ایسے میں قومی کرکٹر بھی موسم کا مزہ لیے بنا نہ رہ سکے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے ہونے والے داماد اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رف کے ساتھ اسلام آباد کا مزید پڑھیں
سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
لاہور: چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا مزید پڑھیں
بھارت بین الاقوامی سطح پر کرکٹ پر حاوی ہورہا ہے، شاہد آفریدی
@2021 – All Right Reserved. Designed
سری لنکن ٹیم کی آسٹریلوی ٹیم کو 30 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت بین الاقوامی سطح پر کرکٹ پر حاوی ہورہا ہے، شاہد آفریدی
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی سب سے بڑی مارکیٹ ہونے کے باعث بھارت بین الاقوامی کرکٹ پر حاوی ہے۔ مقامی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طویل ونڈو مزید پڑھیں
بھارت میں ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کی شرکت این سی او سی سے مشروط
لاہور:بھارت میں رواں برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی شرکت این سی او سی سے مشروط ہے۔ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے لیے حکومتی این او سی درکار ہے جس کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے مزید پڑھیں
ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ سے تیار کیا گیا فٹ بال ‘الریحلہ’ استعمال ہوگا
@2021 – All Right Reserved. Designed
انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی
لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی اور پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ سیریز کے لیے میچز لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کروانے پر غور مزید پڑھیں