دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بعد اوپنر امام الحق نے بھی ون ڈے رینکنگ میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کےجو روٹ ٹیسٹ کے نمبر ون جبکہ ون ڈے اور ٹی20 میں قومی ٹیم مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
آئی پی ایل ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق عالمی میڈیا کو 6.2 ارب میں فروخت
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئی پی ایل ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق عالمی میڈیا کو 6.2 ارب میں فروخت
بھارت کے کرکٹ بورڈ نے اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے آئندہ پانچ سیزن کے لئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق عالمی میڈیا کو 6.2 ارب میں فروخت کردیے ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے 3 روزہ مزید پڑھیں
جانی بئیراسٹو کی دھواں دھار بیٹنگ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈرا ہوتا میچ فتح میں تبدیل کر دیا
نوٹنگھم، برطانیہ — نیا کوچ، نیا کپتان، مگر نتیجہ مختلف، نیوزی لینڈ کو مسلسل دو ٹیسٹ میچوں میں شکست دے کر انگلینڈ کےنئے کوچ برینڈن مکلم اور نئے کپتان بین اسٹوکس کی ٹیم نے ایک نئے سفر کا آغاز کردیا۔ انگلینڈ کے کوچ و کپتان دونوں کی پیدائش نیوزی لینڈ میں ہوئی، لیکن دوسرے ٹیسٹ مزید پڑھیں
جانی بئیراسٹو کی دھواں دھار بیٹنگ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈرا ہوتا میچ فتح میں تبدیل کر دیا
جونی بئیراسٹو نے میچ کی پہلی اننگز میں صرف آٹھ رنز اسکور کئے تھے، اور دوسری اننگز میں بھی جب وہ وکٹ پر آئے تو ان کی ٹیم کی پوزیشن اچھی نہیں تھی، ایسے میں انہوں نے اپنی دھواں دار بلے بازی کی بدولت میچ کا پانسہ پلٹا اور انگلینڈ کو مشکل پوزیشن سے نکالنے مزید پڑھیں
پاکستان ویٹرنز کلب نے ماسٹرز ویٹرنز ہاکی سیریز 1-0 سے جیت لی
کراچی: عمان ویٹرنز اور پاکستان کے درمیان تیسرا میچ 1-1 گول سے برابر رہا، پاکستان ویٹرنز کلب کے فارورڈ اولمپئین سید سمیر حسین سیریز میں تین گول اسکور کرکے سیریز کے ٹاپ اسکورر کیساتھ بہترین کھلاڑی قرار پائے، عمان کے گول کیپر عاصم دائود کو شاندار کھیل پیش کرنے پر سیریز کے بہترین گول کیپر مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ
کراچی :ڈاکٹر عیسی لیبارٹری اینڈ ڈائگنوسٹک سینٹر کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن نواب شاہ کے زیر اہتمام نواب شاہ ہاکی اسٹیڈیم میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈویژنل ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ چیمپئن شپ 13 جون سے 15 جون تک جا ری رہے گی ۔ جس میں مزید پڑھیں
برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات
لاہور:برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ،ملاقات میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں، چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے رواں مزید پڑھیں
ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے نو تعمیر شدہ فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا
کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ میں نو تعمیر شدہ فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر فٹ بال الیون اور ایم سی فٹ بال الیون کے درمیان ایک نمائشی میچ کھیلا گیا جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز کھیل کرویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ
اسلام آباد:پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن روانہ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سیریز کے لئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملتان سے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد آئی جہاں سے وہ اپنے وطن کیلئے روانہ ہو ہوگئی۔ خیال رہے مزید پڑھیں