کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بْرا نہیں مناتا، شاداب خان 

 ملتان :قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی کھلاڑی کی بات کا بْرا نہیں مناتے، جتنی کپتان کی بات کی اہمیت ہے اتنی ہی ہر کھلاڑی کی بات کی اہمیت ہے۔شاداب خان اور خوشدل شاہ نے ٹوئٹر اسپیس پر انٹرویو دیا جس میں شاداب خان نے کہا مزید پڑھیں

بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری کی بدولت نئے ریکارڈز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو فتح کے لیے 305 رنز مزید پڑھیں

بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری کی بدولت نئے ریکارڈز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو فتح کے لیے 305 رنز مزید پڑھیں

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید 2ریکارڈز اپنے نام کرلئے

 ملتان: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے  بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کپتان مزید پڑھیں

ملتان ون ڈے، شدید گرمی سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے علیم ڈار کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں ناقابل یقین کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا

ملتان: قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں ناقابل یقین کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا۔ ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے 30.5 اوورز میں محمد نواز کی گیند پر بروکس کا شاندار کیچ پکڑ کو مزید پڑھیں

محمد حسنین کو بولنگ کی اجازت مل گئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کو دوبارہ بولنگ کی اجازت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے قوانین کے مطابق بولنگ ایکشن ٹیسٹ میں ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا جبکہ کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نے رپورٹ کا جائزہ لینے کے مزید پڑھیں

بابر اعظم نے وراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل کامیابی کی سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں اور اس بار انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف بدھ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم نے 103 مزید پڑھیں

ملتان: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد مہمان ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے جانے والے میچ میں کھیل کے آخری اووروں میں خوش دل شاہ کی جارحانہ بلے بازی نے میچ کا مزید پڑھیں

زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن کوٹلی یونائیٹڈ نے جیت لیا 

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام ہونیوالا زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن کوٹلی یونائیٹڈ نے جیت لیا ۔ مظفر آباد کے خوبصورت مقام پر قائم مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں کوٹلی یونائیٹڈ نے کشمیر ٹائیگرز نے ترپن رنز سے ہراکر ٹائٹل جیت مزید پڑھیں