شہر قائد میں نئے کرکٹ گراؤنڈز کو عوام کے لئے جلد متعارف کرائیں گے۔ڈی جی کے ڈی اے

کراچی :شہر قائد میں نئے کرکٹ گراؤنڈز کو عوام کے لئے جلد متعارف کرائیے گے، ان خیالا ت کا اظہارڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ نے کے ڈی اے کے زیر انتظام نارتھ ناظم آباد عبداللہ کالج کرکٹ گراؤنڈ کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا۔ڈی جی کے ڈی اے مزید پڑھیں

زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن مظفر آباد آزاد کشمیر میں شروع

مظفر آباد:چوتھا ایڈیشن مظفر آباد آزاد کشمیر میں شروع ٹورنامنٹ میں اٹھ ٹیمیں شریک ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے ایونٹ کا افتتاح کیا مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ زلمی مدرسہ لیگ پشاور زلمی کا احسن اقدام ہے، اور وہ ایونٹ کے انعقاد پر پشاور زلمی کو مزید پڑھیں

                        کراچی نے ساتویں انٹرڈویژنل ویمنز سافٹ بال چیمپیئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

                    حیدرآباد۔ کراچی سافٹ بال ٹیم نے حیدرآباد کو8ر رنز سے شکست دیکرساتویں انٹرڈویژنل ویمنز سافٹ بال چیمپیئن شپ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پبلک اسکول حیدرآباد میں کھیلے گئے فائنل میں دفاعی چیمپئین کراچی نے اپنی شاندارپرفارمنس سے کھیل مزید پڑھیں

رافیل نڈال 14 واں فرنچ اوپن اور 22 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت گئے

کلے کورٹ کے شہنشاہ رافیل نڈال نے تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 14واں فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر کے مجموعی طور پر ریکارڈ 22واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ نڈال کو اپنے 23سالہ ناتجربہ کار حریف پر برتری ثابت کرنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور انہوں نے باآسانی اسٹریٹ سیٹ مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمان ٹیم کے نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز نے ان کا استقبال کیا مہمان ٹیم کو اسلام آباد ایئرپورٹ مزید پڑھیں

رافیل نڈال نے 14ویں مرتبہ فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی —  اسپین کے ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کی کامیابیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رواں برس کے آغاز میں آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر 21 گرینڈ سلیم کا ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی نے دوسرا گرینڈ سلیم فرینچ اوپن بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ رافیل نڈال نے اپنے کریئر میں پہلی مرتبہ سال کے مزید پڑھیں

20 کھلاڑی اور تین آفیشلز پر مشتمل عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی :عمان ماسٹرز ہاکی ٹیم کا 23رکنی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا، جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اولمپیئن سمیر حسین نے استقبال کیا اس موقع پر سابق انٹرنیشنل کھلاڑی محمد علی خان اور عمان ٹیم کے لائزن آفیسر سید آل حسن بھی موجود مزید پڑھیں

انٹر اسکول جے ٹی آئی ٹینس چیمپئن شپ

کراچی: کراچی کے مقامی کلب میں ہونے والی انٹر اسکول جے ٹی آئی ٹینس چیمپئن شپ میں چاروں اضلاع کے 40 سے زائد اسکول کے بوائز اور گرلز کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر مشرف علی راجپوت ڈپٹی ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کراچی مہمان خصوصی کے علاوہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر مبینہ، سابق ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن مزید پڑھیں