چاچا کرکٹ کی دورہ امریکا میں طبیعت خراب،ہسپتال منتقل

واشنگٹن: چاچا کرکٹ کی دورہ امریکا کے دوران طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چاچا کرکٹ ریاست ورجینیا میں کرکٹ میچ کے دوران سخت گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے، میچ انتظامیہ نے فوری ہسپتال پہنچا دیا جہاں ان کا طبی معائنہ ہوا جس میں مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

کراچی: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ 8 وکٹوں سے جیت کر آئی سی سی رینکنگ چیمپئین شپ میں 2 قیمتی پوائنٹس اپنے نام کرلیے۔ آئی سی سی رینکنگ چیمپئین شپ کا حصہ ویمنز انٹرنیشنل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے کامیابی مزید پڑھیں

بسمہ معروف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کے لیے پرامید

کراچی : قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار  رکھنےکے لیے پرامید ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلی جائے گی۔سیریز میں شامل مزید پڑھیں

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلا ن

کراچی : قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اسماویہ اقبال نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کلین سوئیپ کرنے والے قومی خواتین اسکواڈ کو برقرار رکھا ہے۔یہی اسکواڈ کامن ویلتھ گیمز سے قبل آئرلینڈ میں شیڈول مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا ویمنز ون ڈے سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی

کراچی: پاکستان اور سری لنکن ویمنز ٹیم کے مابین ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے،اس موقع پر قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور مہمان ٹیم کی قائد چماری اتاپتو نے ٹرافی کے ساتھ خصوصی فوٹو شوٹ کرایا۔ کراچی میں سری لنکا کے ون ڈے سیریز کے لئے ٹرافی کی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا

لاہور: ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا جس کے لیے 16 رکنی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو قذافی سٹیڈیم میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں ۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ میں کاؤنٹی مزید پڑھیں

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف 30 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے کے باعث بہار کے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ مزید پڑھیں

چیف آف آرمی ا سٹاف انٹرکلب ہاکی ٹورنامنٹ باچا خان وائٹ نے جیت لیا

پشاور:چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بنوں کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو پشاور( جسارت نیوز)باچا خان وائٹ ہاکی کلب نے باچا خان ہاکی کلب کو 2-0 سے شکست دیکر چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب بنوں ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا تحصیل ممبر ملک شکیل خان مہمان خصوصی تھے۔ ریجنل مزید پڑھیں