کراچی (اسپورٹس رپورٹرمقصود احمد)وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کے ڈی اے کی گورننگ باڈی کے اجلاس کے موقع پر ناصر حسین شاہ نے محکمے میں کرکٹ اور ہاکی کی ٹیموں کے قیام کا اعلان کیا اور کھلاڑیوں میں تقرر نامے تقسیم کئے، اس موقع پر وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ون ڈے انٹرنیشنل سیریز ملتان منتقل
لاہور:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریزراولپنڈی سے ملتان منتقل کردی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز میں شامل تینوں میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ آٹھ، دس اور بارہ جون کو کھیلے جانے والے یہ تینوں میچز شام چار بجے شروع ہوں گے۔ سیریز مزید پڑھیں
قومی خواتین کرکٹ ٹیم جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی
لاہور:قومی خواتین کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیےآئندہ سال جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ دونوں ممالک کی خواتین ٹیموں کے مابین 16 سے 29 جنوری تک جاری رہنے والی سیریز کے میچز سڈنی ، برسبین اور کینبرا میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز مزید پڑھیں
پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ کی ایران میں شاندار کامیابی
تہران: پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے شاندار کامیابی سمیٹتے ہوئے ایران میں منعقدہ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچ بولٹ کہلانے والے ایتھلیٹ معید بلوچ چار سو میٹر کی دوڑ میں دوسرے نمبر پر آئے، انہوں نے 46 عشاریہ 73 سیکنڈ میں چار سو میٹر کا مزید پڑھیں
ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا
سینٹ لوشیا: سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے پر ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا ہے۔ 27مئی کو سوشل میڈیا پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں انہیں قمیض شلوار میں گھر سے نکل کر کہیں جاتے مزید پڑھیں
سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہونے کیلئے تیار
کولمبو: سری لنکا کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کی منتقلی کے لیے درخواست کرنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں شدید معاشی بحران کے باعث ایشیا کپ کی میزبانی ممکن نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل سے مزید پڑھیں
انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان، دونوں بورڈز میں بات چیت جاری
لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کے لیے دونوں بورڈز میں بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ شیڈول کو جلد حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا انحصار پاک مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل شروع ہوگا
لاہور: ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگا جس کے لیے 16 رکنی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو قذافی سٹیڈیم میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ مزید پڑھیں
آئی پی ایل کے 15ویں ایڈیشن کا ٹائٹل ڈیبیو کرنے والی ٹیم گجرات ٹائنٹز کے نام
ویب ڈیسک — انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنا ڈیبیو کرنے والی ٹیم گجرات ٹائٹنز نے ایونٹ کے 15ویں ایڈیشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں اتوار کو آئی پی ایل کا فائنل ٹاکرا راجستھان رائلز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ہوا۔ رائلز کے کپتان سانجو مزید پڑھیں
پاکستان کے 15 کیوئسٹ پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کیلئے بینکاک پہنچ گئے
لاہور: پاکستان کے پندرہ کیوئسٹ پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کے لیے بینکاک پہنچ گئے، پرو اسنوکر کی جانب سے پاکستان بھر کے اسنوکر کلبوں کے مقابلوں کے بعد پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کےلیے پندرہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔ پاکستان کے پندرہ کیوئسٹ پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کےلیے بینکارک پہنچ گئے، ٹیم میں سابق عالمی مزید پڑھیں