ایشیا ہاکی کپ ، 5ویں پوزیشن کی دوڑ ، پاکستان نے اومان کو ہرا دیا

جکارتہ(نمائندہ خصوصی)ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے 5ویں پوزیشن کے سیمی فائنل میچ میں اومان کو2 کے مقابلے میں5 گول سے شکست دے دی، رضوان علی نے 2 گول اسکور کیے، گرین شرٹس کو پانچویں پوزیشن کے لیے یکم جون کو بنگلا دیش یا انڈونیشیا کا چیلنج درپیش ہوگا، انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ایشیا مزید پڑھیں

کے ڈی اے ہاکی ٹیم کے قیام کا اعلان ، کھلاڑیوں میں تقرر نامے تقسیم

کراچی : کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ہاکی ٹیم کا نئی کٹ زیب تن کیے گروپ فوٹو کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیم کے قیام کا اعلان کردیا۔ وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس کے موقع پر ہاکی ٹیم کے قیام کا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز ، قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے شروع ہوگا

لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی، انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف تمام کھلاڑی بھی یکم مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کی پانچویں پوزیشن کے میچ میں عمان کو شکست

جکارتہ: ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے پانچویں پوزیشن کے میچ میں عمان کو شکست دیدی۔ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نےعمان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا، پاکستان کی جانب سے 19 ویں منٹ میں رانا وحید نے 21 ویں منٹ میں غضنفر علی نے 29 مزید پڑھیں

سری لنکا کی بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں شکست

سری لنکا نے اسیتھا فرنانڈو کی شان دار باؤلنگ کی مدد سے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی۔ بنگلہ دیش کے شہر میرپور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 365 رنز بنائے مزید پڑھیں

قطر فٹ بال عالمی کپ کے دوران میں شٹل پروازیں چلانے کا فیصلہ

دوحا(جسارت نیوز)قطرایئرویز نے بتایا ہے کہ خلیجی عرب فضائی کمپنیاں فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کے انعقاد کے دوران میں قطر کے لیے روزانہ 160 سے زیادہ شٹل پروازیں چلائیں گی جس سے شائقین میچ سے قبل قریبی شہروں سے پرواز کرسکیں گے اور دن کے اختتام پرآبائی یا اقامتی شہروں کو واپس جاسکیں مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی، رشید الحسن کا فیڈریشن کے صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور(جسارت نیوز)سابق اولمپئن رشید الحسن نے پی ایچ ایف صدر اور سیکرٹری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کی ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد سابق اولمپئن رشید الحسن نے پی ایچ ایف کے صدر اور سیکرٹری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔سابق اولمپئن رشید الحسن کا مزید پڑھیں

کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے،آرمی چیف ودیگر کا اظہار تعزیت

اسکردو(جسارت نیوز)اسکردو کے نامور کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے ہیں۔66 سالہ کوہ پیما علی رضا پہاڑ سے گر کر زخمی ہونے کے باعث گزشتہ کچھ دنوں سے ریجنل اسپتال میں زیرعلاج تھے۔واضح رہے کہ کوہ پیما علی رضا سدپارہ 1986 سے کوہ پیمائی کے شعبے سے وابستہ رہے اور انہیں رواں سال مزید پڑھیں

ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں مستحق تھیں، قومی ہیڈ کوچ

جکارتہ(نمائندہ خصوصی)ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔پاکستان کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے سے باہر ہونے پر سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ہم جاپان کے خلاف پہلے ہاف میں اچھا نہیں کھیلے۔پاکستان ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔ مزید پڑھیں