میرپورخاص(بیورو رپورٹ) ہیروز ہاکی کلب ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن میرپورخاص کے زیر اہتمام کھیلے جانے والی چیف آف آرمی اسٹاف انٹر کلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپیئن شپ کی چیمپیئن بن گئی،شہید ذوالفقار علی بھٹو ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والی ہاکی چیمپیئن شپ کا فائنل میچ شاہین ہاکی کلب اور ہیروز ہاکی کلب کے درمیان کھیلا مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سندھ تائیکوانڈو کپ کراچی نے جیت لیا، حیدرآباد نے دوسری سکھر نے تیسری پوزیشن حاصل کی
کراچی : سندھ تائیکوانڈو کپ کراچی ٹائٹنز نے 359 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ حیدرآباد 153 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور سکھر 124 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ میرپورخاص کی ٹیم کو بہترین ڈسپلن ٹرافی دی گئی ، ایونٹ میں انڈر 14(کیڈٹ)، انڈر 17 (جونیئر) اور اوور 17 (سینئر) مرد مزید پڑھیں
ایشیاء ہاکی کپ : جاپان نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا
جکارتہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ کے اہم میچ میں جاپان نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا، کھیل کے 14 ویں منٹ میں جاپان کی جانب سے ریوما اوکا نے اور 15 ویں منٹ میں اکیومی سیگی نے فیلڈ گول ا سکور کیے. دوسرے کوارٹر کے مزید پڑھیں
پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتان منتقل
لاہور: پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کو راولپنڈی سے ملتان منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کی پنڈی سے ملتان منتقلی کا باضابطہ اعلان آج شام کو کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے راولپنڈی میں ممکنہ کشیدگی کی وجہ سے مزید پڑھیں
بھائی ذرا صبر کرو پاکستان کے حالات سیلفی والے نہیں، صارفین کی حسن علی پر تنقید
لندن : قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر حسن علی نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا مزید پڑھیں
کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ ٹیسٹ کرکٹ میں میری مدد کرے گا، حارث راؤف
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث راؤف نے کہا ہے کہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے سے انہیں ریڈ بال کرکٹ میں مہارت پیدا کرنے میں مدد ملے گی کیونکہ وہ مستقبل میں اپنے ملک کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ حارث راؤف کو یارکشائر سی سی سی نے اس سیزن میں مزید پڑھیں
سابق فاسٹ باؤلر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو افغانستان کی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا اور وہ دورہ زمبابوے سے اپنی مزید پڑھیں
عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ مقرر
اے سی بی کے مطابق عمر گل نے بطور کنسلٹنٹ افغان فاسٹ بالرز کے ساتھ کام کیا جن کی خدمات کو دیکھتے ہوئے انہیں بطور بالنگ کوچ مستقل کانٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سابق فاسٹ باؤلر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مقرر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو افغانستان کی کرکٹ ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا اور وہ دورہ زمبابوے سے اپنی مزید پڑھیں
کائونٹی چیمپئین شپ،اظہر علی پرفارمر آف دی ویک قرار
لندن (جسارت نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اظہر علی نے کائونٹی چیمپئین شپ میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کائونٹی چیمپئین شپ میں پرفارمر آف دی ویک کے لئے ووٹنگ کا آغاز ہوا جس میں 4کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا تھا۔نامزد کیے گئے کھلاڑیوں میں انگلینڈ کے فرسٹ کلاس بولر مزید پڑھیں