کراچی :پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا انعقاد آئندہ ماہ کراچی میں ہوگا لیگ کی 16 غیر ملکی ٹیموں میںروایتی حریف بھارت، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات ، عمان، سعودی عرب اور انگلینڈ شامل ہیں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر جاوید علی نے بتایا کہ ٹیپ بال کا انٹرنیشنل میلہ پہلی مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
پاکستان نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13گول سے بڑی شکست دیدی
جکارتہ: انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13گول سے بڑی شکست دیدی ہے ۔ پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ رضوان علی ہیٹ ٹرک کرنے میں کامیاب رہے۔قومی ٹیم کی جانب سے رضوان علی نے ہیٹ ٹرک، اعجاز، منان، رانا وحید نے مزید پڑھیں
خواب تھا جب کپتانی چھوڑ کر جاؤں تو دنیا یاد رکھے، بابراعظم
لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے ٹارگٹ بنایا کہ پاکستان کو ایسی ٹیم بنانا ہے کہ سب یاد رکھیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ کپتانی ایک چیلنج ضرور ہے اور یہ اعزاز بھی مزید پڑھیں
پی ایچ ایف اعلان کرکے یو ٹرن لینے والی فیڈریشن قرار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے سلسلے میں ملک میں ہونے والے ٹرائلز ملتوی کر دیئے۔ پی ایچ ایف کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق باصلاحیت کھلاڑیوں کی تلاش کے سلسلے میں پنجاب، کے پی کے، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں کشمیر کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رانا غضنفر علی اب انگلینڈ کی ٹیم میں منتخب
لندن (جسارت نیوز) پاکستان کے سابق ہاکی ٹیم کپتان اولپمپئن رانا غضنفر علی کو انگلینڈ کی ٹیم میں منتخب کرلیا گیا۔وہ پہلے پاکستانی ہیں جو ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے، ماسٹر کپ ورلڈ ہاکی ایونٹ 12اگست سے 21اگست تک نوٹنگھم میں کھیلا جارہاہے۔اس میں ارجنٹائن، فرانس، جرمنی ، گھانا، اسکاٹ لینڈ، مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ ، بنگلا دیش کے 5وکٹوں کے نقصان پر 277رنز
ڈھاکا(جسارت نیوز)بنگلا دیش نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنالئے، مشفق الرحیم اور لٹن داس نے ناقابل شکست سنچریاں اسکور کیں، گزشتہ روز شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم، میر پور میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد حسنین نے بولنگ ایکشن کا آفیشل ٹیسٹ دیدیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین نے بولنگ ایکشن کا آفیشل ٹیسٹ دے دیا ہے۔ محمد حسنین کا لاہور میں آئی سی سی کی منظورشدہ بائیو مکینک لیب میں ٹیسٹمکمل ہوا تاہم پی سی بی ٹیسٹ کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیجے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بولنگ ایکشن پر آئی مزید پڑھیں
جنوبی افریقااور انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے بھارتی اسکواڈز کا اعلان
ممبئی(جسارت نیوز)جنوبی افریقاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے 5ویں میچ کے لئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی 5 ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 9 جون کو دہلی میں کھیلا جائے گا،دوسرا ٹی ٹوئنٹی 12، تیسرا 14، چوتھا 17 مزید پڑھیں
نیشنل بینک باسکٹ بال کپ، بحریہ کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں بحریہ کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ فردوس اتحاد سوشل اینڈ اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے انٹر نیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ پر ”14واں نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں پہلے کوارٹر فائنل میچ مزید پڑھیں
سندھ اسکائوٹس کیجانب سے سید ممتاز علی شاہ کے اعزاز میں تقریب پذیرائی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بوائے اسکائوٹس ایسوسی ایشن کے صوبائی کمشنر و سابق چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی تقریب پذیرائی اسکائوٹ آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں چیف پیٹرن وسابق چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن، کراچی اوپن ڈسٹرکٹ کے اسکائوٹ کمشنرجسٹس (ر) حسن فیروز، سابق ڈپٹی چیف اسکائوٹ کمشنر پروفیسر معین مزید پڑھیں