ریال میڈرڈ 14ویں بار چیمپئنز لیگ کی فاتح، فائنل میں لیور پول کو شکست

کراچی —  کلب فٹ بال کا سب سے بڑا مقابلہ ’یوئیفا چیمپئنز لیگ ‘ اسپینش فٹ بال کلب ریال میڈرڈ نے اپنے نام کرلیا اور انگلش کلب لیورپول کو صرف ایک گول کے فرق سے خالی ہاتھ جانا پڑا۔ ریال میڈرڈ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 14ویں مرتبہ فائنل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی مزید پڑھیں

شہزاد احمد شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے کے چیئرمین منتخب

حیدرآباد (نمائندہ خصوصی) شہزاد احمد شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو سندھ کے (چیئرمین)، عثمان دانش (صدر)، راؤ لقمان (سینئر نائب صدر) اور ناصر احمد (جنرل سیکریٹری) منتخب ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو سندھ کی ایگزیکیٹیو کونسل کا اجلاس شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے مزید پڑھیں

ملک میں اسپورٹس کمپلیکسز کی تعمیر کا منصوبہ بنارہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(جسارت نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اسپورٹس کمپلیکسز تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں،عالمی اولمپک ایسو سی ایشن کے تعاون سے اسپورٹس فیڈریشنوں میں شفافیت لائی جائے گی ۔ ان خیالات مزید پڑھیں

نظام الدین فاروقی ٹی ٹوئنٹی ،کراچی ایگلٹس فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پول آف کر کٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام فری آف کاسٹ نظام الدین فاروقی میموریل ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ایگلٹس نے اسٹیل ٹاؤن جم خانہ کو 25رنز سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،ایونٹ کا فائنل چار جون کو کراچی ایگلٹس اور قائد آباد جمخانہ کی ٹیموں کے مزید پڑھیں

ایشیا ہاکی کپ، بھارت نے سپر فور مرحلے میں جاپان کو ہرا دیا

جکارتہ(جسارت نیوز)ایشیا ہاکی کپ کے سپر فور مرحلے میں دفاعی چمپئن بھارت نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر 3 قیمتی پوائنٹس حاصل کر لیے، ملائیشیا اور جنوبی کوریا کا میچ 2-2 گول سے برابر رہا،11 ویں ایشیا کپ کے دلچسپ مقابلے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جاری ہیں۔ہفتہ مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز اور کاشف نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے دو کوہ پیماؤں سرباز علی اور شہروز کاشف نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مکالو کو سر کرلیا۔شہروز کاشف دنیا کی پانچ بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے جب کہ سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سرکرنے والے مزید پڑھیں

ہالینڈ نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 19واں مرحلہ جیت لیا

روم(جسارت نیوز)ہالینڈ کے کوین بوومین نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 19واں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کے 19ویں مرحلے میں مزید پڑھیں

انوار الحق ابدالی ٹی20ٹورنامنٹ الفلاح ااسپورٹس عمیر فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نہال صدیقی اسپورٹس فاؤنڈیشن اینڈ ینگ پاک فلیگ کلب زون چارکے زیر اہتمام انوار الحق ابدالی عرف انور بہاری ٹی 20کر کٹ لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں الفلاح اسپورٹس عمیر نے پا ک اسٹار سی سی کو 39رنز سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا،دوسرا سیمی فائنل پنجاب سی سی مزید پڑھیں

محمد رضوان کی ویٹالٹی بلاسٹ میں شاندار کارکردگی کا تسلسل جاری

لندن(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے انگلش ویٹالٹی بلاسٹ ٹی20 لیگ چمپئن شپ میں شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔ انہوں نے گلوسٹر شائر کے خلاف نصف سنچری اسکور کی ۔ یہ قومی کرکٹ ٹیم کے 29 سالہ بلے باز محمد رضوان ان کی چمپئن شپ میں مزید پڑھیں