فیصل آباد: جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر سردار ظفرحسین خان نے کہا ہے کہ اگر کسی بنک نے سود پروفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ کے خلاف اپیل کرنے کی کوشش بھی کی تو پوری قوم اس بنک کا بائیکاٹ کرے گی۔ اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جانا اللہ اور اس کے رسول ﷺ مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
سابق کپتان وسیم اکرم کی56 ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زبائولر وسیم اکرم کی 56 ویں سالگرہ آج منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں ان کے مداح اور کرکٹ شائقین کی جانب سے مختلف تقاریب میں وسیم اکرم کی عمر درازی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ وسیم اکرم 3 جون 1966ء کو مزید پڑھیں
فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا سری لنکن ٹیم کے باؤلنگ اسٹریٹیجی کوچ مقرر
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف مقابلے کیلئے تیار ہے، شاہین شاہ آفریدی
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ پرجوش ہوں کہ سیریز ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ٹیم مکمل تیار ہے، گرم موسم کو قبول کرنا پڑے گا، فاسٹ بولرز لمبے اسپیلز نہیں کر سکیں گے، یہ سیریز مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان کردیا
زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن آزاد کشمیر میں منعقد ہوگا ، جاوید آفریدی چیرمین پشاور زلمی، زلمی فاونڈیشن پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے زلمی مدرسہ لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا اعلان کردیا زلمی مدرسہ لیگ کا چوتھا ایڈیشن آزاد کشمیر میں منعقد ہوگا ، چیرمین پشاور زلمی، زلمی فاونڈیشن جاوید آفریدی نے مزید پڑھیں
ایم آئی اے نائٹ پریمیئر کرکٹ لیگ کا شاندار آغاز
کراچی :البرھان نادی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں ایم آئی اے فاؤنڈیشن الیون نے اومیگا الیون کو 37 رنز سے شکست دے دی اومیگا الیون کے کپتان نے ٹاس جیت کر ایم آئی اے فاؤنڈیشن الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ایم آئی اے فاؤنڈیشن الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
انگلش کرکٹر معین علی کو برطانوی شاہی اعزاز ‘او بی ای’ مل گیا
ویب ڈیسک — انگلش بالر معین علی کو کرکٹ کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں شاہی اعزاز آفیسر آف آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (او بی ای) سے نوازا گیا ہے۔ معین علی کو کھیلوں کے لیے ملکۂ برطانیہ کی سالگرہ کے موقع پر دیے جانے والے اعزازت کی فہرست میں شامل کیا مزید پڑھیں
انگلش کرکٹر معین علی کو برطانوی شاہی اعزاز ‘او بی ای’ مل گیا
معین علی کو کھیلوں کے لیے ملکۂ برطانیہ کی سالگرہ کے اعزازت کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا اور انہیں آفیسر آف دی آرڈر آف برٹش ایمپائر (او بی ای) سے نوازا گیا ہے۔
جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو شکست دے کر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جنوبی کوریا نے جیت لیا، ملائیشیا کو فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جکارتہ میں ہونے والے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی۔ ایونٹ میں بھارت تیسرے، جاپان چوتھے اور پاکستان پانچویں نمبر پر رہا۔ ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان مزید پڑھیں
چاچا کرکٹ کی دورہ امریکا میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
واشنگٹن: چاچا کرکٹ کی دورہ امریکا کے دوران طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چاچا کرکٹ ریاست ورجینیا میں کرکٹ میچ کے دوران سخت گرمی کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے، میچ انتظامیہ نے فوری ہسپتال پہنچا دیا جہاں ان کا طبی معائنہ ہوا جس مزید پڑھیں