برمنگھم: امریکی ریاست الباما کے شہر برمنگھم میں جاری ورلڈ گیمز میں 7روز بعدجرمنی 16 گولڈ میڈلکیساتھ بدستور سرفہرست ہے جبکہ ہنگری11گولڈ میڈلز کیساتھ دوسرے نمبر پرُآگیا،اٹلئ10گولڈ میڈلز کیساتھتیسرے نمبر پر موجود ہے۔ ورلڈ گیمز میں شریک واحد پاکستانی ایتھلیٹ 16 سالہ کیویسٹ احسن رمضان نے پہلےمیچ میں کامیابی حاصل کر کے کوارٹر فائنل کیلئے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
ون ڈے سپر لیگ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی
دبئی: ون ڈے سپر لیگ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ ورلڈ کپ 2023 کیلیےکوالیفائنگ کا درجہ رکھنے والی آئی سی سی سپر لیگ میں بھی پاکستان کی چوتھی پوزیشن اس وقت خطرات کیزد میں ہے، نیوزی لینڈ نے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سپر مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت پھر تیسری پوزیشن پر
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے ون ڈے کی تازہ ترین رینکنگ جاری کی گئی ہے جس میں بھارت نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔منگل کو اوول میں ہونے والے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستان کو رینکنگ میں پچھے دھکیل دیا ہے۔ انگلینڈ مزید پڑھیں
بنگلادیش نے ایشیا کپ کی میزبانی کے لیے تیاریاں شروع کردیں
ڈھاکا: سری لنکا میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے باعث بنگلادیش نے ایک بار پھر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)کی جانب سے ایونٹ کی سری لنکا سے بنگلادیش منتقلی کا حتمی فیصلہ رواں ماہ کے اختتام پر کیا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ اگست میں شیڈول مزید پڑھیں
اعصام الحق کا ملک میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
لاہور: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ملک میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اعصام الحق نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میں اگلے ماہ سے پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جا رہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے لاہور مزید پڑھیں
انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو پہلے ایک روزہ میچ میں شکست دیدی
ایما لیمب کی پہلی بین الاقوامی سنچری کی بدولت انگلینڈکی ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی۔لیمب نے اپنے تیسرے ون ڈے میں صرف 91 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی۔ انہوں نے 31 گیندوں پر 55 رنز بنانے والے نیٹ مزید پڑھیں
ورلڈ گیمز کے اسنوکر ایونٹ میں شریک پاکستان کے احسن رمضان کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے
امریکا میں ہونے والے ورلڈگیمز کے اسنوکر ایونٹ کا آغاز آج 13 جولائی سے ہو رہا ہے،جس میں چودہ ممالک کے سولہ کھلاڑی مقابلہ کرینگے، تمام کھلاڑی براہ راست پری کوارٹر فائنل مرحلہ کھیلیں گے، پاکستان کی نمائندگی احسن رمضان کر رہے ہیں اور ان کا آج پہلا میچ امریکی کھلاڑی احمد علی السید کیساتھ مزید پڑھیں
آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلیے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ India have played outstanding cricket and deserve to win the series. Really impressive bowling performance, they’ll surely be one of the favourites for the T20 World Cup in مزید پڑھیں
نانگاپربت سر کرنے جانیوالے مزید 2 پاکستانی مہم کے دوران لاتپا
اسکردو: نانگا پربت کی چوٹی کو سرکرکے واپسی کی جانب گامزن دو پاکستانی کوہ پیما لاپتا ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امتیاز سدپارہ اور حسن شگری کا کل شام سے بیس کیمپ سے رابطہ منقطع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کوہ پیام نانگا پربت سر کرکے واپس آرہے تھے لاپتا ہوگئے۔ کوہ مزید پڑھیں
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے، وقار یونس
سڈنی: سینئر کھلاڑی اور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کو جیتنے کی ہر ممکن صلاحیت ہے۔ آئی سی سی کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا کہ آسٹریلیا کی مزید پڑھیں