انگلش کرکٹ بورڈ کے وفد کا دورہ نیشنل اسٹیڈیم، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

کراچی : انگلش کرکٹ بورڈ کا سیکورٹی وفد نیشنل اسٹیڈیم پہنچا جہاں انھوں نے سیکورٹی انتظامات کے لیے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں آنے والے انگلش کرکٹ بورڈ کے 4 رکنی وفد میں رچرڈ اسنوبال، رابرٹ لنچ، جان کار اور ریج ڈکاسن شامل تھے۔ سیکورٹی وفد کو اسٹیڈیم کے مختلف مقامات مزید پڑھیں

یاسر شاہ نے سری لنکا کیخلاف شین وارن کی بال آف دی سنچری کی یاد تازہ کردی

گال : پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے سری لنکا کے خلاف آنجہانی آسٹریلوی لیجنڈری اسپنر شین وارنکی مشور زمانہ ‘بال آف دی’ سنچری کی یاد تازہ کردی۔4 جون 1993 کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ایشز ٹیسٹ میں مانچسٹر کے اولڈٹریفورڈ میدان میں شین وارن نے انگلش بیٹرمائیک گیٹنگ کو اپنی حیران مزید پڑھیں

تجربہ کار ویسٹ انڈین بیٹر لینڈل سیمنز کا بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل ریٹائرمنٹ کا اعلان

جمیکا: ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار کھلاڑی لینڈل سیمنز نے بین الاقوامی کرکٹ سے مکمل ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ویسٹ انڈیز پلیئر لینڈل سیمنز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی اسپورٹس ایجنسی 124 ناٹ آو¿ٹ پر کیا ہے جبکہ اس باصلاحیت بلے باز نےویسٹ انڈیز کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں 144 میچز کھیلتے ہوئے مجموعی مزید پڑھیں

برطانوی ٹیم کا دورہ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا جائزہ وفد پاکستان پہنچ گیا

لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ(ای سی بی) کا جائزہ وفد پاکستانپہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق چار رکنی وفد میں پلیئرز ایسوسی ایشن، سکیورٹی اور کرکٹ آپریشنز کے ممبران شامل ہیں جو کراچی،لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے دورے کریں گے اور پاکستان میں سیریز سے قبل انتظامات کا جائزہ لیںگے۔ذرائع کا مزید پڑھیں

ورلڈ گیمز میں جرمنی نے میدان مار لیا،میزبان امریکا کا دوسرا نمبر

برمنگھم: امریکی ریاست الباما کے شہر برمنگھم میں 10 روز تک جاری رہنے والی ورلڈ گیمز میں جرمنینے میدان مار لیا،میڈل ٹیبل پر جرمنی نے 24گولڈ سمیت46 میڈلز حاصل کئے،میزبان امریکہ 16 گولڈ سمیت 44میڈلحاصل کر کے دوسرے،یوکرین 16 گولڈ سمیت 42میڈلز جیت کر تیسرے نمبر پر رہا، پاکستان 16 سالہ کیوئیسٹ احسانرمضان کوارٹر فائنل مزید پڑھیں

بابر اعظم نے انضمام الحق کا ریکارڈ برابر کردیا

گال: پاکستان کرکٹ ٹیم کے قائد بابر اعظم کپتان کی حیثیت سے ٹیسٹ میچز میں مشترکہ طور پر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی کپتان بن گئے۔بابر اعظم نے انضمام الحق کا ریکارڈ برابر کیا۔ سابق کپتان نے بھی ٹیم کی قیادت کرتے ہوئے 9 مرتبہ 100 یا زائد کا ہندسہ عبور کیا۔ واضح مزید پڑھیں

بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ون ڈے سیریز جیت لی

مانچسٹر: بھارت نے رشابھ پنٹ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی، بھارت نے 260 رنز کا ہدف 43ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، رشابھ پنٹ نے 125 رنز کی مزید پڑھیں

پی سی بی کا ٹی ٹوئنٹی لیگز کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑھتی ہوئی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی فرنچائز لیگز کا معاملہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین نے کہا کہ آئی سی سی کی اہم میٹنگز آئندہ ہفتے ہونے جارہی ہیں، جہاں مزید پڑھیں

ورلڈ گیمز: عالمی چیمپئن احسن رمضان کوارٹر فائنل میں ہمت ہار گئے

برمنگھم: پاکستان کے عالمی چیمپیئن احسن رمضان ورلڈ گیمز اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میںہمت ہار گئے،تفصیلات کے مطابق ورلڈ گیمز امریکی ریاست البامہ کے شہر برمنگھم میں7 جولائی سے جاری ہیں جسمیں108 ممالک کے 3600 ایتھلیٹ شریک ہیں،اسنوکر مقابلوں میں ورلڈ کنفیڈریشن آف پلیئرز اسپورٹس کے تحت کھیلی جانے والی چیمپیئن شپ میں مزید پڑھیں